قالو اناللہ وانا الیہ رجعون ۔
آج وطن کے بیٹوں نے وفا کا ایک اور باب رقم کر دیا۔ اور ہمیشہ کے لئے خود کو امر کر دیا۔
آج جام شہادت نوش کر لیا۔
اللہ پاک شہداء کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
#BBN#FHD#TPG#RPG