اپنا آدھے سے زیادہ بجٹ فوج اور آئی ایس آئی کو کھلاتے رہے۔ فوج ہمارے دلوں میں بھارت کا خوف بٹھاتی رہی، زمینوں کے اور دیگر ناجائز کاروبار کرتی رہی، دہشت گرد پالتی رہی۔ دوسری طرف ہمارے پاس اتنےوسائل تک نہیں کہ آج پشاور مسجدکےملبےتلےدبےپولیس کےجوانوں کوبحفاظت نکال لیں۔
#PeshawarBlast
دس ماہ کے سفر کا انجام یہ ہوا کہ اپنی ہی فوج سے نفرت ہوتی جارہی ہے۔ خدا کی قسم کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب دل سے ان کے خلاف بدعائیں نہ نکلیں۔ 25 کروڑ عوام سے ہر روز لعنتیں سمیٹنے پر یقینناً فوج داد کی مستحق ضرور ہے۔
@RebelByThought@soldierspeaks آخری لائن نے تو مجھے حیران کردیا "پاک فوج اور آئی ایس آئی کا دفاع کریں"۔ مجھے لگا یہ دونوں ہماری دفاع کے پیسے لیتی ہے۔ اگر ہم نے ان کا دفاع کرنا ہے تو یہ 1600 ارب کس خوشی میں لئے جارہا ہیں ہر سال؟
تو شرط یہ ہے جو جان کی اماں چاہتے ہو
تو اپنے لوح قلم قتل گاہ میں رکھ دو
وگرنہ اب کے نشانہ کمان داروں کا
بس ایک تم ہو سو غیرت کو راہ میں رکھ دو
یہ شرط نامہ دیکھا تو ایلچی سے کہا
اسے خبر نہیں تاریخ کیا سکھاتی ہے
رات جب کسی خورشید کو شہید کرے
تو صبح نیا سورج تراش لاتی ہے
عمران خان کی آڈیوز انٹرسروسز پورن ریلیشنز (آئ ایس پی آر) کی اچھی کوشش ہے لیکن چونکہ یہ ادارہ عوامی پیسے سے چلتا ہے تو عوام کی پرزور اپیل ہے کہ وائس اوور آرٹسٹوں کی اوور ایکٹنگ کے پیسے ضرور کاٹے جائیں