@RanaSikandarH DPC was on 31 March, 2026.
But DEO (M-EE) is not issuing the promotion notification.
All has been done.
In DGKHAN, PST's are mentally tortured. Kindly notice it.
@DrAsharBhatti2@noshigilani اور مرنے والے کا خون رائیگاں
یہ پاکستان ہے کسی کے معاملے میں حق کے ساتھ کھڑے ہونے پر وہ بندہ بھی ساتھ کھڑا نہیں ہوتا جس کے لیے آپ کھڑے ہوتے ہیں
@QamarSohail09 ان صاحب کا ماہانہ استعمال دو ہزار یونٹ سے زیادہ ہوگا تبھی تو سولر لگوایا ہوگا
اگر ماہانہ استعمال دو ہزار یونٹ یا اس سے کم ہوتا تو سولر کیوں لگواتے۔ سوچنے والی بات ہے
@Atharsaleem01 اداروں کو کاروائی کا سوشل میڈیا پر کہتے ہیں یا اداروں میں درخواست دی جاتی ہے؟
اگر تم نے واقعی میں کارروائی کروانی ہے تو جا کر درخواست دو یہاں دوسروں کو اکسا کر اس کا قتل کروانے سے بہتر ہے قانونی راستہ اختیار کرو
@Khera_Naseem @OfficialDPRPP@sargodhapolice@CMComplaintCell@RpoSargodha پاکستان میں غریب ہونا جرم نہیں اعزاز ہے۔ ان جیسے غریبوں کی ہمسائیگی میں چار مہینے گزار کر دیکھیں تمہاری عقل ٹھکانے ا جائے۔ ہر زیادتی کرنے کے بعد رنڈی رونا کریں گے ہم غریب ہیں ہمارے ساتھ ظلم ہو رہا ہے۔
پھر ہمارا خدا ترس معاشرہ اورخدائی خدمت گار ان کا پرچار کرتے ہیں۔