😍😍میرے سینے سے😍
😍لگ کر رونے لگتی😍
😍اور کہتی کہ😍
"😍 مجھے اچھا نہیں لگتا، آپ سے ناراض ہونا لیکن آپ بھی😍 خیال کیا کریں.... 😍"
😍اپنی بانہوں میں😍
😍تمہیں بھر لیتا..... ❤ ❤ ❤
🚨🚨 عارضی شادی کو MUTTA کہا جاتا ہے یہ ایک مخصوص ٹائم کے لیے ہوتا ہے
کچھ دن پہلے 32 ہزار فٹ بلندی پر 11 ارب جہاز کے اندر 55 سالہ ایک بدبودار مجرمہ اور 60 سالہ ایک ننگا مریض کا نکاح/ mutta ہوا ہے
اگر کوئی آپ کو آپکے مشکل وقت میں قرضہ دیتا ہے تو وہ آپ پر احسان کرتا ہے۔ قرضہ وقت پر شکریہ کے ساتھ ادا کرنا چاہیے تاکہ دوبارہ وہ آپ کی مدد کر سکے ۔
امارات کا شکریہ کہ وہ وقت پر ہماری مدد کو آئے جب ہم کو ضرورت تھی۔ پاکستانی قوم امارات کی احسان مند ہے اور شکرگزار رہے گی۔۔
جاپان اور آسٹریلیا کا آبنائے ہرمز کی سکیورٹی کے لیے اپنے جہاز بھیجنے سے انکار
آسٹریلیا اور جاپان نے آبنائے ہرمز کی سکیورٹی کے لیے اپنے جنگی بحری جہاز بھیجنے سے انکار کر دیا ہے۔
آسٹریلیا کی وزیر ٹرانسپورٹ کیتھرین کنگ نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ اُن کا ملک آبنائے ہرمز میں اپنے بحری جنگی جہاز نہیں بھیجے گا۔
وزیر ٹرانسپورٹ نے نشریاتی ادارے اے بی سی کو بتایا کہ ’ہم آبنائے ہرمز میں جہاز نہیں بھیجیں گے۔ ہم جانتے ہیں کہ یہ کتنا اہم ہے، لیکن یہ وہ چیز نہیں ہے جس کے لیے ہم سے کہا گیا ہے اور یہ ایسی چیز نہیں ہے جس میں ہم اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔‘
جاپانی وزیر دفاع شنجیرو کوئزومی نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ ایران کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ہم میری ٹائم سکیورٹی آپریشن شروع کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔
خیال رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو اور اتحادی ممالک سے کہا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کی سکیورٹی کے لیے اپنے بحری جنگی جہاز بھیجیں۔ #BBC
بڑے ابو نے کہا کہ اگر راستہ مجھے نہیں دیا جا رہا تو تم بھی نہیں گزر سکتے تو اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بیٹوں نے ایران پہ الزام لگا دیا کہ وہ ہمیں راستہ نہیں دیتا لیکن انڈیا کو دے رہا ہے ۔کہا تھا نا یہ میڈیا کا دور ہے کچھ نہیں چھپے گا ۔
اور دوسری بات جب پاکستان کا تیل بند ہی نہیں ہوا تو پاکستان کے اندر 55 روپے تیل کس نے مہنگا کیا ۔؟
🚨 ادھوری خبر:
ایران نے آبنائے ہرمز سے بھارتی ٹینکرز کو گزرنے کی اجازت دے دی۔
🚨 مکمل خبر:
ایران نے آبنائے ہرمز سے صرف دو بھارتی ٹینکرز کو گزرنے کی اجازت اس شرط پر دی ہے کہ وہ اس کے بدلے میں ان تین ایرانی ٹینکرز کو ایران وآپس بھجوائے گا جنہیں بھارت نے 10 فروری کو امریکی ایماء پر ضبط کیا تھا۔۔۔!!
پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کے باعث ملکی معشیت کو شدید نقصان ہوا اور ہو رہا ہے۔ملک میں کروڑوں لوگ غربت کی چکی میں پس رہے ہیں،خدارا ان لوگوں کا سوچیں جو تعلیم وصحت کے بنیادی حقوق تو دور ایک وقت کی روٹی سے بھی محروم ہیں۔اپنے تجربے بند کریں ملک کو آئین و قانون کے مطابق چلنے دیں
پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کے باعث ملکی معشیت کو شدید نقصان ہوا اور ہو رہا ہے۔ملک میں کروڑوں لوگ غربت کی چکی میں پس رہے ہیں،خدارا ان لوگوں کا سوچیں جو تعلیم وصحت کے بنیادی حقوق تو دور ایک وقت کی روٹی سے بھی محروم ہیں۔اپنے تجربے بند کریں ملک کو آئین و قانون کے مطابق چلنے دیں
#NA151 کی غیور عوام کو مبارک ہو! جیت ہماری ہے! اپنے کارکنوں، حامیوں اور قیادت کا شکریہ جنہوں نے یہ کامیابی ممکن بنائی۔
جمع کیے گئے مکمل فارم 45 سے واضح ہے کہ میں نے موسیٰ گیلانی کو 5995 ووٹوں کے فرق سے شکست دے کر الیکشن جیتا ہے۔
فارم 45 کے مطابق مسترد شدہ ووٹ 4151 ہیں اور الیکشن کمیشن کے جاری کردہ فارم 47 میں 16,555 بنا کر دکھایا گیا۔
اس واضح ثبوت کی روشنی میں موسیٰ گیلانی کو خوش اسلوبی سے شکست قبول کرنی چاہیے اور سیاسی پختگی دکھاتے ہوئے عوام کے ووٹ کا احترام کرنا چاہیے۔
یاد رکھیں! پاکستانی عوام دھاندلی اور دھوکے سے جیتنے والوں کو کبھی قبول نہیں کریں گے۔
عوام کا دیا گیا مینڈیٹ عوام کے سامنے رکھ رہی ہوں۔ اس لنک میں تمام ریکارڈ پبلک کردیا ہے۔
یہ آپ کو مذاق لگے گا مگر قسم لے لیں یہ سو فیصد سچ ہے۔
جب ہمارے والدین کی شادی ہوئی تو یہ شخص پنجاب کا وزیرِ خزانہ تھا
ہمارے پیدا ہونے پر وہ پنجاب کا وزیراعلی بن چکا تھا
جب ہم پاکستانیوں نے سکول جانا شروع کیا تو وہ ملک کا وزیراعظم تھا۔
جب ہم نے بلوغت میں قدم رکھا تو دوسری بار وہی وزیراعظم تھا۔
جب ہماری شادیاں ہوئیں تو اس وقت وہی پھر تیسری بار وزیراعظم تھا۔
آج ہم اپنی آدھی سے زیادہ عمر گزار چکے ہیں۔ ہماری داڑھیاں اور سر آدھے سے زیادہ سفید ہو چُکے ہیں اور آج پھر ہمارے سامنے TV پر وہی شخص ہم پاکستانیوں سے کہہ رہا ہے کہ:
"مجھے موقع دیں پاکستان کی تقدیر بدل دونگا۔"
اب یا تو ہم پاکستانی الّو کے پٹھے ہیں یا پھر یہ شخص ہمیں ضرورت سے زیادہ احمق سمجھتا ہے۔
منقول