گلگت بلتستان کے حالیہ انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی شاندار کامیابی اور مخالفین کی چیخ و پکار۔۔
دھاندلی کی با��یں وہ جماعت کر رہی ہے جس کو پورے گلگت بلتستان سے صرف 1200 سو ووٹ ملے۔۔
کوئی شرم کوئی حیا
مگر ان میں کہاں۔۔۔۔۔۔
@NaeemRehmanEngr
وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان انتخابات میں برتری حاصل کرنے پر مبارکباد۔
وزیراعظم کا مبارکباد پیش کرنا سیاسی حسن اور اخلاقی عمل کا مظاہرہ ہے،
نواز شریف، مریم نواز اور دیگر ��یگی قیادت کو مشورہ ہے کہ شہباز شریف سے سیاسی اور اخلاقی طور طریقے سیکھ لیں۔
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
گلگت بلتستان کی عوام نے قائدِ نوجوان چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پر اپنا بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مخالفین کو یہ واضح پیغام دے دیا کہ سارے صوبوں کی زنجیر بلاول بھٹو بینظیر۔۔
#گلگت_میں_تیرچلےگا@BBhuttoZardari
گلگت بلتستان انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی 8 نشستوں کیساتھ سب سے بڑی جماعت بن گئی،
پیپلز پارٹی سندھ تک محدود رہ گئی ہے ایسا کہنے والوں کیلئے گلگت بلتستان سے واضح پیغام، کہ سارے صوبوں کی زنجیر بلاول بھٹو بینظیر۔
#گلگت_میں_تیرچلےگا@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ
گلگت بلتستان انتخابات میں آج دن بھر کی پولنگ اسٹیشنز کی صورتحال اور اطلاعات کے مطابق پیپلزپارٹی کی جیت ہر صورت یقینی ہے،
ایسے میں اسلام آباد کے بابو ہر ممکن کوشش کریں گے کہ پیپلزپارٹی کو جیتنے سے روکا جائے، لہٰذا جیالے مورچے سنبھال لیں،
#GBMainTeerChalega@MediaCellPPP
جن اہل ہمت کے راستوں میں بچھائے جاتے ہیں آج کانٹے
انہی کے خون جگر سے رنگیں چمن کی ہر اک کلی ملے گی
نئی سحر کے حسین سورج تجھے غریبوں سے واسطہ کیا
جہاں اجالا ہے سیم و زر کا وہیں تری روشنی ملے گی
💚🖤❤️
#PoetryClubPPP@PoetryClubPPP
Chairman Pakistan Peoples Party @BBhuttoZardari pays glowing tribute to the 22 brave Kashmiri martyrs of July 13, 1931, whose blood marked the beginning of a resolute struggle against tyranny and injustice.
Read More: https://t.co/ashihBu0vp
الجزیرہ، بی بی سی، سی این این، انڈین میڈیا، یا اقوام متحدہ — جہاں بھی پاکستان پر سوال اٹھا، بلاول بھٹو نے بغیر لکھی تقریر، نڈر موقف، اور عالمی زبان میں زبردست جواب دیا۔ یہ محض ایک سیاستدان نہیں، پاکستان کے حقیقی وکیل ہیں!
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@FaryalTalpurPk@NisarKhuhro_PPP
ایک اپنے محل کو موٹروے سے جوڑتی ہے
(مزےکی بات وہ پچھلے نے بھی سڑک ہی بنوائی تھی)
ایک گمبٹ جیسےادارےبنواتا ہے
ایک بار پھر
عادات نسلوں کا پتہ دیتی ہیں
@Anny_Marri@imdad_soomro