@BeingSAOfficial Jo ziayada bakwas karay to us Kay ilaqay town chairman ka nam highlight karkay us Kay munh pay marain kay.upnay town chairman ko ja kar bhonkay .
@BeingSAOfficial Saeed bahi AP aik chart bunain jis main town chairmans ka name, town number,ilaqay ka Naam wughaira ,jub is tarhan Kay log kutay bhonk ziayada karain to wo list un Kay munh par marain .
اچھا ایک بات بتائیں آپ کو ہم پیپلز پارٹی کے وہ والنٹیئرز ہیں جو کسی کی لائن یا کہنے پر پارٹی کا دفاع نہیں کرتے ، ہم سب کچھ خود سے کرتے ہیں ۔
تو اب جب ہم کراچی میں جماعت اسلامی کے 9 ٹاؤن چیئرمین سے حساب کتاب اور کارکردگی پر بات کر سکتے ہیں تو ہمارے اپنی پیپلز کے جو 13 ٹاؤن چیئرمین ہیں جو ہمیں سوشل میڈیا پر کہیں نظر نہیں آتے تو زرا پلیز وہ بھی سمانے آجائیں کہ آپ کے ٹاؤن میں کیا کارکردگی ہے ۔
آپ 13 لوگوں کی وجہ سے ہم والنٹیئرز گٹکے کھانے والے اور چندہ چوروں کی گالیاں کھا رہے ہیں۔
اب آپ اپنی کارکردگی بتائیں گے یا پھر ہم آپ سے پوچھیں ؟؟؟