#19thJune1992#شہداۓحق
*۱۹ جون ۱۹۹۲ء سندھ کے شہری مینڈیٹ پر شب خون اور مہاجر نسل کشی کا وہ سیاہ ترین باب جس کے زخم آج بھی تازہ ہیں، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
آپریشن کلین اپ بانیان پاکستان اور انکی اولادوں کے خلاف نسل کشی اور نظریہ پاکستان کے خلاف تھا
@Conv_KMS
ہمارے یوتھی یوتھیوبرز بیچاروں کو ابھی تک سمجھ نہیں آیا کہ سوئزرلینڈ نظر کا دھوکہ تھا کیونکہ اسرائیل کسی بھی وقت نئی شیطانی کرسکتا تھا، اسلئے جمعہ کا دھوکہ دیکر کر بدھ کی رات کو ہی دستخط کردئے گئے تاکہ صیہونی روتے رہیں
پہلے بھی انہوں نے ایسے ہی اسلام آباد ٹالکس کو خراب کیا تھا۔
ٹرمپ کا کہنا ہے ایران نے معاہدے میں تسلیم کیا ہے وہ کبھی ایٹم بم نہی بنائے گا ویسے ایران نے NPTپر دستخط کر رکھے علی خامنہ ای صاحب نے ایٹم بم نا بنانے کا فتوی دے رکھا ہے تو اس میں نئی بات کیا ہے ؟
آپ کو اب اندازہ ہو رہا ہو گا ایک مسلمان ملک کا ایٹمی طاقت بنا کس قدر نا ممکن سی بات ہے اب سمجھ بھی جائیں پاکستان کا ایٹمی طاقت بننا معمولی بات نہی تھا اور کیوں اس وقت بھی ہر طرف سے اندرونی یلغار جاری ہے
کراچی کا 23 ارب روپے کا کچرا بجٹ کہاں گیا؟ 🚨 تین ہٹی پر کچرے کے ڈھیر،
کراچی والو! کیا آپ جانتے ہیں کہ صرف روشنیوں کے شہر کراچی سے کچرا اٹھانے کا سالانہ بجٹ 23 ارب روپے ہے؟ جی ہاں، جو کہ فی یو سی (UC) تقریباً سوا کروڑ روپے بنتا ہے! لیکن اس خطیر رقم کے باوجود ہمارے شہر کا کیا حال کر دیا گیا ہے،
راولاکوٹ CMH ہسپتال کے اندر اور باہر کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح دہشتگردوں کی جانب سے توڑ پھوڑ اور فائرنگ کے مناظر 👇
وڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلح دہشتگرد ہسپتال کے باہر کھلے عام فائرنگ کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کو للکار رہے ہیں
عوامی مقامات پر اس قسم کی مسلح کارروائیاں شہریوں کے جان و مال اور امن و امان کے لیے سنگین خطرہ ہیں،
انڈین ایکشن کمیٹی کے دہشتگردوں کیخلاف فوری اور سخت ایکشن وقت کی اہم ضرورت ہیں ،،
#Indian_Action_Committee
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما و وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال اور سینئر رہنما انیس قائم خانی نے عید کے تیسرے روز مرکز بہادرآباد آمد پر مرکزی ذمہ داران سے عید ملے اور عید کی خوشیوں پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
اس موقع پر رکن مرکزی کمیٹی و انچارج COC فرقان اطیب، مرکزی رہنما شاکر علی، نیک محمد، اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔
#MustafaKamal #AnisKaimkhani #Karachi #MQMPakistan #EidUlAdhaMubarak

"آپ کراچی کا چکر لگائیں، سڑکیں دیکھیں، پانی کا حال دیکھیں، پھر پتا چلے گا یہاں کے حالات کس لیول کے ہیں،" کامران خان کی رانا ثنا اللہ سے دہائی
#ARYNews#OnMyRadar