Islamabad offers better value for money than Seattle or London.
At around $30,000 yearly (approx. Rs 7 lac/month), Islamabad provides a quality-of-life comparable to Berlin, where annual costs are around $66,000 (approx RS 15 lac/month).
Who is the real prime minister of India? @elonmusk claims that @narendramodi is just a proxy. Real prime minister of #India is a business tycoon Ambani. It’s not just a taunt but a slap in the face of Indian democracy.
کیپٹن صفدر نے جس طرح ارشاد بھٹی کی اس کلپ میں دھلائی کی ہے، اگر یہ کلپ آپ نے نہیں دیکھا تو کچھ نہیں دیکھا. کمال کردیا. کیپٹن صفدر میری توقع سے بھی زیادہ ذہین اور حاضر دماغ ہیں. یہ کلپ دیکھیں. آخر تک دیکھیں. آپکو چسسسسس آجائے گی... 😂
لاہور: پٹرول پمپ پر مبینہ غنڈہ گردی، رائفل لہرا کر ملازم کو دھمکیاں
لاہور ائیرپورٹ روڈ پر واقع ایک پٹرول پمپ پر مبینہ طور پر مرسڈیز سوار شخص کی جانب سے ملازمین سے بدتمیزی، تشدد اور رائفل لہرا کر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
🚨 BREAKING:
Famous British comedian Mr. Bean:
"I feel ashamed on behalf of the United Kingdom for allowing Israel to besiege two million people in Gaza, cutting off electricity, water, and medicine from them, and then claiming to defend human rights."
Rus bir doktorun hazırladığı sırt ve disk ağrılarını ameliyatsız olarak ortadan kaldıran özel egzersizler.
Günde 15 dakikanızı ayırmanız yeterli olacaktır..
LMG کی گولی بھائی کو ہاتھ پر لگی ہے لیکن ماشاءاللّہ ہاتھ بلکل درست کام کر رہا اور آواز میں گولی کے درد کی شدت بھی نہیں ہے
لگتا ہے بھائی کو LMG کے اندر روح افزاء ڈال کر مارا گیا ہے
پشاور یونیورسٹی کے اسٹیج پر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے جب سٹوڈنٹس سے عمران خان کے لئے تالیاں بجانے کا کہا تو کچھ خاص جوش نظر نہیں آیا،سہیل آفریدی نے اپنی طرف سے طنزیہ کہا اسٹبلشمنٹ کے لئے تالیاں بجاؤ گے،سٹوڈنٹس نے اتنے جوش و خروش سے تالیاں پیٹیں کہ وزیر اعلیٰ حیران رہ گئے
یہ اسلام آباد کے چک شہزاد کا وہ فارم ہاؤس ہے جسے ایک طاقتور حکمران نے محض اینٹ اور پتھر سے نہیں، بلکہ اپنے اقتدار کے ارمانوں سے تعمیر کروایا تھا۔ یہ جنرل پرویز مشرف کے خوابوں کا وہ تاج محل تھا جہاں وہ اپنی اہلیہ صہبا کے ساتھ ایک شاہانہ ریٹائرڈ زندگی گزارنے کا ارادہ رکھتے تھے، لیکن کاتبِ تقدیر کے فیصلے کچھ اور ہی تھے۔ اس محل نما گھر کی دیواریں بم پروف بنائی گئی تھیں، اس میں سوئمنگ پول، وسیع باغات، جاگنگ ٹریک اور قیمتی لکڑی کا ایسا کام تھا کہ دیکھنے والے دنگ رہ جائیں، حتیٰ کہ یہاں اپنا ٹرانسپورٹ سسٹم بھی موجود تھا۔یہ ایک گھر نہیں، اپنے آپ میں ایک چھوٹی سی ریاست تھی، مگر قدرت کا کھیل دیکھیے کہ وہاں جنرل مشرف کو چند دن سکون سے رہنا بھی نصیب نہ ہوا۔ وہی محل’سب جیل‘ قرار پایا ۔۔۔سنا ہے کہ اب یہ بھی فروخت ہوچکا
All six of the hi-rise buildings seen in this pic of Karachi’s upscale r were not there 3-4 years ago
So what’s driving this growth? Isn’t Pakistan’s economy in the doldrums if the naysayers are to be believed?
مبارکباد
جیو ٹی وی پر اپنی منفرد پرفارمنس اور جاندار نقالی کے ذریعے دنیا بھر میں پہچان بنانے والا علی میر نہ صرف ایک باصلاحیت فنکار ہے بلکہ ایک مخلص، مہذب ،بااخلاق اور نفیس انسان بھی ہے،
برجستہ مزاح، تخلیقی صلاحیتوں اور سماجی شعور کے باعث اُسے دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے .بعض اوقات کسی شخصیت کا ایسا گیٹ اپ اپناتا ہےکہ اصل اور نقل ایک سے دکھائی دینے لگتے ہیں ، خصوصا شیخ رشید اور انور مقصود .
مجھے علی میر اپنی حلیمی ، رواداری ،خوش اخلاقی اور انسانیت سے محبت کے باعث بہت عزیز ہے.وہ صرف ٹی وی پر ہنساتا نہیں بلکہ دُکھی انسانیت خصوصا یتیم اور غریب بچوں کےلئے عملی طور پر بھی کام کرتا ہے
اُس نے زندگی کا سفر شروع کیا ھے، اُس کے لئے بہت سی دعائیں اور محبتیں ، جیتے رہو علی خوش رہو اور خوشیاں بانٹتے رہو !