بھتیجی ہاتھ میں سٹیل والا گلاس پکڑ رہی ہے
اور چاچا یہودیوں سے ملاقاتیں کر رہا ہے
اب ان کی آخری امید ایلومیناتی اور یہودی ہیں لیکن یہ سب کے سب مات کھا جائیں گے
جیت حق کی ہوگی
اور حق عمران خان ہے اور اللہ کی مدد خان کے ساتھ ہے
موت کا فرشتہ مسلم لیگ ن کو نظر آ گیا ہے، پی ٹی آئی کو کوئی مسئلہ نہیں ہے، عمران خان کی سیاست زندہ ہے اور ہر روز ان کی مقبولیت بڑھ رہی ہے لیکن ن لیگ کو اب موت کا فرشتہ نظر آ گیا ہے،
صدیق جان
عمران ریاض کا پاکستانی میڈیا کو جواب🔥
پورے پاکستان کا مینڈیٹ چوری ہوگیا یہ میڈیا نہیں رویا عمران خان کی آنکھ ضائع ہوگئی یہ میڈیا نہیں رویا
شہبازگل پر ظلم ہوا یہ میڈیا نہیں رویا اعظم سواتی کی ننگی ویڈیو بنائی میڈیا نہی رویا
یہ میڈیا رویا تو صرف شوکت یوسفزئی کے ساتھ زیادتی پر جو کہ کوئی شک نہیں وہ اچھے آدمی ہیں
لیکن میڈیا کی منافقت دیکھیں
سیاسی ورکر کو جب عہدہ دیا جائے تو وہ ایسے جادو دکھاتا ہے۔ پیپلز پارٹی بھی خاندان سے باہر والے وزیر اعلی بناتی ہے مگر کبھی انتہائی بزرگ اور کبھی ٹیکنوکریٹ طبعیت والا۔
انہیں تو کم از کم اس خوف سے باہر آنا چاہیئے کہ ان کا ورکر ان کی قیادت کو کھا جائے گا۔
اسٹیبلشمنٹ خیبرپختونخوا میں کوئی بڑا رسک نہیں لے سکتی کیونکہ خیبرپختونخوا کے لوگ سب سے زیادہ باشعور ہیں انہوں نے 2013 میں سب سے پہلے عمران خان کو ووٹ کیا تھا خیبرپختونخوا سے تحریک انصاف کو ہٹانا خود عاصم منیر کے مفاد میں بھی نہیں ہے ۔
عمران ریاض خان
شوکت یوسفزئی صاحب بھلے آدمی ہیں لیکن جس طرح سے ٹاؤٹس انکی حمایت میں کھل کر آگئے ہیں تو اس سےمعاملہ مشکوک ہورہا ہے۔ شوکت یوسفزئی صاحب کو ان سارے ٹاؤٹس کو فون کرکے منع کرنا چاہئیےکہ آپ لوگ پلیز میری سپورٹ نہ کریں۔ یہ ٹاؤٹس جس کی حمایت کریں لوگوں کی نظر میں وہ قابلِ نفرت ہوجاتا ہے۔
شوکت یوسفزئی کو آبدیدہ دیکھنا اچھا نہیں لگا۔ پارٹی میں اختلاف راۓ کی گنجائش ہونی چاہئے۔ لیکن حیرت اس بات پر ہے کہ جن حکومتی صحافیوں کے دل عمران خان کی بزرگ بہنوں کوگھسیٹنے، گرفتار کرنے اور غریب ورکرز کے گھر توڑنے پر نہیں پسیجے وہ شوکت صاحب کے آنسوؤں پر دھاڑیں مار رہے ہیں!🤷🏼♀️
آپ تاجروں کو ہاتھ کیوں نہیں ڈالتے آپ کا ووٹ بنک ہے اس لیے ؟ محمد مالک ۔۔
نہیں مالک صاحب ووٹ بنک تو بالکل بھی نہیں ہے نہیں ووٹ بنک ہے ! رانا احسان افضل کی بوکھلاہٹ 🤣
جو جمہوری لوگ آئین کے آرٹیکل 232 کے تحت خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی حمایت کر رہے ہیں، انہیں آرٹیکل 233 کا بھی مطالعہ کرنا چاہیے اور اس کے ممکنہ اثرات کا جائزہ بھی لینا چاہیے، خصوصاً یہ کہ ایمرجنسی کے دوران کن بنیادی حقوق کے نفاذ کو معطل کیا جا سکتا ہے اور ایسی صورت میں عدالتوں سے ریلیف حاصل کرنے پر آئینی طور پر کیا پابندیاں عائد ہوتی ہیں
گورنر راج کی دھمکیاں دینے والوں کو شاہد خاقان عباسی کا مشورہ:
جس صوبے میں تحریک انصاف کو 80 فیصد عوامی مقبولیت حاصل ہو، جس جماعت کو عوام نے واضح اکثریت سے ووٹ دیا ہو، وہاں آپ گورنر راج لگا کر تو دیکھیں، پورے صوبے میں آگ لگ جائے گی۔ سیاست ایسی نفرت میں بدلے گی کہ آپ تصور بھی نہیں کر سکتے۔ تحریک انصاف صرف اپوزیشن کی جماعت نہیں، بلکہ وہ ایک بہت بڑے صوبے کی نمائندہ جماعت بھی ہے۔