دیکھیں بات سمجھیں
احتجاج وقتی طور پر مؤخر ہوا ہے آج دن ہے بدھ کا۔
پرسوں بعد نماز جمعہ شہدا کی نماز جنازہ کا ادا کرنے کا اعلان ڈی چوک میں کر دیں اور نماز جنازہ میں شرکت کی پورے پاکستان کو کال دے دیں انقلاب یہیں آ جائے گا اور احتجاج وقتی مؤخر کرنے کی کال کا بھرم بھی رہ جائے گا
@QamarMakenViews اتنی فسطائیت اور گولیوں کی بوچھاڑ ��ے اگے لوگ منتشر نا ہوتے تو کیا کرتے وہ تو سوچ کے ائے ہوں گے کہ شاید انہیں ڈنڈوں سے پیٹا جائے گا ۔۔۔انہوں نے یہ تو کبھی بھی نہیں سوچا ہوگا کہ انہیں اگے سے سیدھی گولیاں ماری جائیں گی
جو بات ہے🚨
پختونخوا کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کریں ھم آزاد لوگ ہیں ھم آزاد رہنا پسند کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔اب ھم سے کھل کر کھیلیں
پختونخوا کے راستے تب کھلنگے جب کپتان باہر ہوگا۔
باکسر خبیب جب ڈونلڈ ٹرمپ سے ملے تھے تو کہا تھا مجھے امید ہے آپ صدربن کر فلستینمیں جنگ کو روکیں گے ٹرمپ نے ہاتھ ملا کر کہا تھا میں فلسطین میں جنگ کو روکوں گا یہی وجوہات تھیں امریکہ کی مسلمان اکثریت نےٹرمپ کو ووٹ دئیے
بریکنگ
حکومت نے ججوں کے اختیارات ختم کرنے کے بعد مراعات اور تنخواہوں میں اضافہ کر دیا۔۔۔
ہائیکورٹ کے ججوں کا ہاؤس الاونس 65ہزار سےبڑھاکر3لاکھ 50ہزارروپےکردیاگیا ۔
جوڈیشل الاؤنس 3 لاکھ 42ہزارسےبڑھاکر10لاکھ 90ہزارکردیاگیا
بھیک مانگتے ملک کی حکومت نے سپریم کورٹ ججز کو ایسا نوازا کہ چس آ گئی… ہائوس رینٹ 68 ہزار سے بڑھا کر 3 لاکھ 50 ہزار جبکہ جوڈیشل الائونس 4 لاکھ 80 ہزار سے بڑھا کر 10 لاکھ 90 ہزار کر دیا گیا…یاد رہے کہ ابھی سپریم کورٹ میں مزید 18 ججز تعینات ہونے ہیں اور حکومت کی بچت مہم بھی چل رہی
🚨 سپریم کورٹ ججز کی مراعات میں بڑا اضافہ🚨
وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور ہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضاضہ کا نوٹیفکیشن جاری
ہاوس رینٹ 68 ہزار سے بڑھا کر 3 لاکھ 50 ہزار روپے کردیا گیا
جوڈیشل الاونس 3 لاکھ 42 ہزار سے بڑھا کر 10 لاکھ 90 ہزار کردیا گیا
قائم مقام صدر کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری
میری والدہ محترمہ جن کی عمر تقریباً سو سال کے قریب ہے ۔ ان کو پریشان کرنے کے لیے ریاست اس حد گر سکتمی ہے ۔ میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ حاجی برادران کو نقصان پہنچانے کے لئے ان لوگوں نے ہماری کھڑی فصل تباہ کر دی اور گاوں میں دہشت پھیلائی جا رہی ہے، میں دعا ہی کر سکتا ہوں کہ اللہ اس ریاست کو راہ راست پر لے آئے،
ظلم و نا انصافی کی داستان حاجی امتیاز MNA کے بھائی چوہدری اعجاز کی زبانی سنیے