#خاتم_النبیین_محمدﷺ❣️
#درود_وسلام
🌹اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد 🌹
🌹اللهــم بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد🌹
الســـــــــــلام علــــــــــيكم
رسول اللّٰہ ﷺ نے ارشاد فرمایا "!! 🌹
کہ سلام میں پہل کرنے والا تکبر سے بری ہوتا ہے"!!
( مشکوٰۃ کتاب زکوٰۃ ص: 155)
"أَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّيْ مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَّأَتُوْبُ إِلَيْهِ"
#PAK_PG#FB__G#خاتم_النبیین_محمدﷺ@0_Wany@19FKn@Znt33
ترجمہ:
"اور جو کوئی کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے، اس کی سزا جہنم ہے، جس میں وہ ہمیشہ رہے گا، اور اللہ اس پر غضب ناک ہوگا، اس پر لعنت کرے گا، اور اس کے لیے بڑا عذاب تیار کر رکھا ہے۔"
حوالہ: سورۃ النساء (4)، آیت 93 (4:93)
#SurahAnNisa#AlQuranKareem
Just tested MiniMax H3 and feel this might be the first real threat to seedance and other players
Stable text rendering, visual rhythm feels natural, good aesthetic taste. The generated result feels usable as-is.
Since when does an AI model understand K-pop MV art direction this well?
Tried running the same project on Seedance 2.0 and MiniMax H3. Seedance 2 gave me the classic rigid AI movement. H3 handed back expressive idol motion with dynamic text that tracks seamlessly into the aesthetic.
لوگوں کے سامنے موم بنو گے تو پگھلا دیے جاؤ گے، یہاں لوہا بن کر جینا پڑتا ہے…کمزوری کا تماشہ بننے سے بہتر ہے، انسان خود کو ایک ناقابلِ تسخیر قلعہ بنا لے
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ایک مبینہ عسکریت پسند ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کارروائی میں 8 مبینہ بی ایل اے عسکریت پسند ہلاک ہوئے جبکہ متعلقہ بنکر کو تباہ کر دیا گیا۔
مودی سرکار کی مبینہ سرپرستی اور فنڈنگ سے چلنے والی انڈین ایکشن کمیٹی کو آزاد کشمیر کے عوام نے اپنے ووٹ کی طاقت سے مسترد کر دیا۔ عوام نے واضح پیغام دیا کہ انتشار، افراتفری اور بیرونی ایجنڈے کی سیاست ان کے لیے قابلِ قبول نہیں۔ مقبوضہ کشمیر کے موجودہ حالات سے سبق سیکھتے ہوئے آزاد کشمیر کے عوام نے امن، استحکام اور جمہوری عمل کو ترجیح دی