@SMTDigital1@chsandhilaa@RashidNasrulah بالکل جیسے گلگت میں چھائی تھی۔ یہ خود اپنے دشمن ہیں۔ کمپنی آہستہ آہستہ اپنا کام کر رہی ہے۔ کل بھی بلا وجہ تیل مہنگا کیا عوام سے جوتے کھائیں گی ن لیگ اور اسی وجہ سے الیکشن میں کمپنی کی جماعت(علیم خان) والی کافی سیٹیں جیت گی اور پیپلزپارٹی بھی اور انکو بلیک میل کرکے حکومت بنا لینگے
@Aadiiroy2 یہ ٹھیک جوتے کھا رہے عوام سے۔ انکو کسی دشمن کی ضرورت نہیں خود ہی اپنے آپ کو تباہ کریں گے۔ پہلے گلگت کا الیکشن ہارے اب کشمیر سے بھی ہاریں گے۔ اگلے آرام سے اپنی فیلڈنگ سیٹ کر رہے۔ اب کشمیر میں بھی علیم خان کو اچھی خاصی تعداد میں سیٹیں دلواے گے۔ اور جوتے کھانے کیلئے انکو آگے کرینگے۔
@SocialDigitally She said Indus "water's" (with apostrophe) treaty.
Phir yeh khabees rote k hamare upar action liya or PECCA case bnaya hai. Jab kisi se jhoot mansoob karte tab in ko khyal nhi aata.
@KhalidHusainTaj Too early to judge this. He is performing for the national but he is nowhere near messi at the age of 27 messi used to be.
At 27, messi already 4 ballon D'or.
@RShahzaddk بھائی ہر بات پر منفی تنقید ضروری نہیں ہوتی۔ ٹیکس کا ایک اصول یہ بھی ہوتا ہے کہ ٹیکس اتنا نہ لگایا جائے کہ لوگ اس چیز کو استعمال کرنا ہی چھوڑ دیں۔ پچھلے کئی سالوں سے امیر سے امیر آدمی نے بھی فرسٹ اور بزنس کلاس چھوڑ دی تھی۔ جب وہ اس کلاس میں سفر ہی نہیں کریں گے تو ٹیکس کون دیگا؟
تحریک انصاف نے نعوذباللہ ایک نئے مذہب کی شکل اختیار کر لی ہے جس کیمطابق عمران نیازی نہیں تو دین اسلام کے اراکین کی بھی کوئی اہمیت نہیں۔
تحریک انصاف سندھ کے سیکرٹری مذہبی امور مولانا جمیل اظہر وتھرا جمعہ کے خطبے میں فرماتے ہیں پاکستانی چونکہ غلام ہیں اس لئے ان پر حج فرض نہیں کر بھی لیں تو کوئی فائدہ نہیں۔
لیکن مولانا جمیل اظہر جمعہ کے اسی خطبے میں یہ بتانا بھول گئے کہ غلام پر تو جمعہ بھی فرض نہیں لیکن وہ یہ نہیں بتائیں گے کیونکہ انکی روزی روٹی کا مسلہ ہے۔
اللہ پاک نے حج کسی خاص قوم یا ملک کیلئے فرض نہیں کیا بلکہ سورہ آل عمران 97 میں فرماتے ہیں کہ وَ ِﷲِ عَلَی النَّاسِ حِجُّ الْبَیْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ اِلَیْهِ سَبِیْلاً ’’اور اللہ کے لیے لوگوں پر اس گھر کا حج فرض ہے جو بھی اس تک پہنچنے کی استطاعت رکھتا ہو‘‘ یعنی بات استطاعت کی ہے۔
مولانا جمیل اظہر اپنی کوتاہی پر معافی مانگنے کی بجائے مزید توجیہات گھڑتے ہوئے امریکہ، ٹرمپ، آئی ایم ایف میں جا گھسے لیکن مولانا نے یہ نہیں بتایا کہ ایک عادی زانی اور ایک ناجائز بچی کے باپ کے بارے دین اسلام کیا احکامات دیتا ہے۔
@RShahzaddk قانون پر عمل کریں چالان کا موقع نہ دیں۔
سیٹ بیلٹ نہ لگانا، سپیڈ لمٹ سے تجاوز کرنا، نمبر پلیٹ نہ لگانا یا ہیلمٹ کو پہننے کی بجائے ٹینکی پر رکھ کر موٹر سائیکل چلانے والوں کو حکومت چالان نہ کرے تو کیا انعام دے۔ آپ سے ایسی پوسٹ کی توقع نہیں تھی۔
آپ جس ملک میں رہتے وہاں ایسا کرسکتے؟
@KhawajaMAsif@NaumanKasana بالکل ٹھیک یہ وہ لوگ ہیں گھر سے ہیلمٹ لیکر نکلے گے اور اس کو ٹینکی پر رکھ کر موٹر سائیکل چلائیں گے۔ جرمانہ ہوگا تو چلائیں گے کہ غریب پر ظلم ہوا ہے۔ ان کو اور زیادہ سختی سے ٹریفک قوانین پر عمل کروائیں۔ جب ایک چیز کا پتا ہے کہ اس بات پر جرمانہ ہے تو کیوں کرتے ہیں وہ کام۔