@shafqatmm1 انتظار پنجوتھہ صاحب جس دن بازیاب ہوئے تھے وہ آئی ایل ایف کے کنوینر سے استعفی دے دیتے کیونکہ وہ بھائی لوگوں سے اتفاق کر آئے تھے۔انہوں نے کافی نقصان پہنچایا ہے۔ کچھ نقصان ایسے ہوتے ہیں جن کی تلافی نہیں ہوتی۔
ویسے اس سے بڑا بے شرم بھی شائید ہی کوئی ہو۔ اس چلے ہوئے کارتوس کو لگتا ہے لوگ ابھی بھی انکی بات سننا چاہتے ہیں۔ یہ لوگ قومی مجرم ہیں۔ انہیں شرم سے ڈوب مرنا چاہییے۔
@HasnaatMalik سیاسی پارٹی کی غلطی صرف اس کی ساکھ کو نقصان پہنچانے ہیں لیکن ججوں کی غلطیاں ملک کو برباد کر دیتی ہیں جس طرح آج ملک کی حالت ہے اس میں منصور علی شاہ اوراطہر من اللہ نے پہنچایا ہے۔
@RodiumInsights اگر شہباز گل نہ ہو تو پی ٹی آئی مکمل طور پر جرنیلی پارٹی بننے میں ایک دن نہ لگے۔ آفرین ہے شہباز گل پہ کہ کم از کم پی ٹی آئی کے ڈائی ہارڈ ورکرز کو زندہ رکھا ہوا ہے۔
شہباز گل اپنی بات چوٹی پر کھڑے ہو کر سناتے ہوئے!
یہ اگنور کرنے والی بات نہیں ہے بھلے آپ لوگ ایک بار پھر مجھ پر حملہ آور ہوں ۔
شہریار آفریدی کی کوئی بات بھی شعلہ بیانی سے کم نہیں ہوتی تھی ۔ مگر بیس دن سے انکا ٹوئیٹر اکاؤنٹ silent تھا ۔ ان بیس دنوں میں عمران خان کی بہنوں کو اغواء کیا گیا انکے گھر کو توڑا گیا ۔ پھر انکے کزن کو گرفتار کیا گیا۔ پھر عمران خان کی بہن کو ہارٹ اٹیک ہوا ہاسپٹل لایا گیا بیٹیوں کو نہیں ملاوایا گیا۔ سہیل آفریدی کو اٹھا لیا گیا۔مگر شہر یار آفریدی کا ٹوئیٹر خاموش رہا۔ لیکن آج انھوں نے کرکٹ پر ٹوئیٹ کیا ۔
کیونکہ جنرلز خیبرپختونخوا میں شاہد آفریدی کو لیکر گئے تھے۔ جنرلز بتانا چاہتے ہیں کہ یہاں عمران خان کو سب بھول چکے ہیں یہ دیکھیں لوگ کرکٹ کھیل رہے ہیں ۔ یہ جنرلز کا ایجنڈا ہے کہ کرکٹ پر بات کریں تو شہر یار آفریدی نے بھی کرکٹ پر ٹوئٹ داغ دیا لیکن بیس دن سے انکا اکاؤنٹ عمران خان کی بہنوں کے لیے خاموش تھا۔
نوٹ : یہاں نکتہ یہ نہیں ہے کہ آپ پاکستان میں رہتے ہیں اور شہباز گل باہر ! بات یہ ہے کہ اتنی بھی کیا بے بسی اور بذدلی کہ آپ نے اگر مار کھائی ہے تو کم سے کم اتنا خراج ہی فوج سے مانگ لیں کے جھوٹے منہ ایک مزمت کا ٹوئیٹ ہی کر دیا کریں تاکہ کچھ تو آپکی عزت رہ جائے ۔
@noshigilani میرا خیال ہے کہ اعظم سواتی نے عمران خان کو جذباتی بلیک میل کیا تھا۔ جرنیل اس سب کے پیچھے تھے سواتی نے جھوٹ بولا تھا۔ جرنیلوں نے اس کو احتجاج رکوانے کیلئے استعمال کیاتھا۔