@HullioSikandar@KasimGillani Why can’t the local representatives do this job themselves? I don’t understand why they need these federal thugs involved.
@fawadchaudhry اگر کشمیر تنازع کی وجہ سے گلگت بلتستان/آزاد کشمیر کو مکمل آئینی حقوق نہیں دیے جا سکتے، تو پھر اس "اصولی مؤقف" کی قیمت آخر کون ادا کر رہا ہے؟ 70 سال سے زیادہ گزر گئے، مگر آج بھی ایک گلگتی وزیراعظمِ پاکستان نہیں بن سکتا۔ بنیادی حقوق اور نمائندگی کو کب تک مؤخر رکھا جائے گا
@ShahzadShafi007 حلقہ 2 گلگت میں جمیل کا ووٹ بینک بہت کم ہے۔۔یہ کہنا کہ اسکو جان بوجھ کر کوئی ہرائے گا یہ بات ٹھیک لگتی نہیں۔۔اصل صورتحال یہ ہے کہ حفیظ آسانی سے جیتے گا۔۔ہاں اگر پی پی پی سے کوئی وعدہ ہوا ہے تو الگ بات ہے۔۔۔
@WENewsPk بلاول کو مشورہ ہے کہ کچھ عملی اقدامات کا وعدہ کریں یہاں لوگ مسائل میں گرے ہوئے ہیں۔۔ان کی باتوں سے لگ رہا ہے وہ اسٹیبلشمنٹ سے شکایتیں کر رہے ہیں ۔۔لگتا یہ ہے کہ وہ عوام سے زیادہ اسٹیبلشمنٹ سے زیادہ امید لگائے بیٹھے ہیں۔۔آج بھی دن کو 9 گھنٹے کی گلگت شہر میں لوڈ شیڈنگ ہوئ ہے
@BBhuttoZardari باقی ادھر ادھر کی باتیں کرنے کا میرے خیال سے کوئی فائدہ نہیں۔۔مقامی لوگ بنیادی مسائل کا حل چاہتے ہیں۔۔۔بلاو ل کو اب نواز شریف کی طرح پریکٹیکل باتیں کرنی ہونگی۔۔
@BBhuttoZardari نواز شریف نے کل بجلی، ایئرپورٹ، سڑکوں کے مسائل پر بات کی اور ان کے حل کا واضح وعدہ کیا۔ پی پی پی کو بھی ان اشوز پر یقین دہانی کرانی ہوگی کہ وہ ان مسائل کو کس طریقے سے اور کتنے عرصے میں حل کرے گی مقامی لوگ عرصۂ دراز سے ان مشکلات کا شکار ہیں۔نواز کی باتیں لوگوں کے دل کو لگی ہیں
@JacintaAllanMP Making Victorians look like fools. Rego in Tasmania is already about 40% cheaper under normal conditions—if a smaller state can manage that, why can’t you? Victoria is ripping off its people.
@Fioramagic @SaudiNews50 It’s not just Pakistan’s economy—much of the global economy depends on the Strait of Hormuz, including the Gulf region itself.