"اصل قربانی تو باپ بیٹے کی گفتگو تھی۔ ہم نے دنبہ یاد رکھا اور گفتگو بھلا دی....."
کھا ئیں، پیئیں، خوشیاں منائیں اور خدا کی کبریائی بیان کرتے رہیں مگر فلسفہِ قربانی کو یاد رکھیں۔
الله أكبر ، الله أكبر، لا إله إلا الله، والله أكبر ، الله أكبر، ولله الحمد.
💝💐عید مبارک 💐💝
Thank you so very much Dr. Rabia Akhtar for being the lovely you, sharing your precious time at University of Lahore and hosting a delightful lunch and above all interesting learning centric movie discussion. 😉
I am really honoured...I really am. 💖
دراصل تقسیم ہی فراوانی کا باعث ہے۔ جو تقسیم کروگے اُسی میں اضافہ کر دیا جائے گا۔ پھر چاہے وہ تکلیفیں ، کانٹے ، آنسو ہوں یا آسانیاں ، پھول اور مسکراہٹیں ہوں۔
ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ کیکٹس بونے والوں کو وہ گلابوں کا باغیچہ نواز دے۔
زرا سنبھال کےعزیزانِ من ۔۔۔۔
سالِ نو مبارک 💐💖