کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری، زرداری ہاؤس میں پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@FaryalTalpurPk
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کراچی کے صدر
چئیرمین صفوراں ٹاؤن
راشد خاصخیلی کی پیپلز یوتھ پی ایس 90 ملیر کے صدر نوید گجر نے پی ایس کی تنظیم سازی اور شمولیتی پروگرام میں شرکت،
پروگرام میں پی پی سندھ کے صدر سینیٹر نثار احمد کھوڑو صاحب، کراچی کے سینئر نائب صدر ایم پی اے راجا رزاق،
ضلع ملیر کے صدر ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبدالله مراد،
سیکریٹری اطلاعات ملیر میر عباس ٹالپر، پیپلز یوتھ کراچی کے سیکریٹری اطلاعات فرید میمن، ضلع ملیر کے صدر منیر ایوب بلوچ، سیکریٹری جنرل فضل وہاب، سیکریٹری اطلاعات رب نواز جوکھیو، یوسی کیٹل کالونی کے چئیرمین ملک طارق اعوان، اور عوام و کارکنان کی بڑھی تعداد میں شرکت،
تمام زمیداران کو مبارکباد پیش کی،
پی وائی او پی ایس 90 کے صدر نوید گجر کے والد محترم حکیم الدین گجر نے تمام زمیداران کو اجرک کا تحفہ پیش کیا،
#ٹاؤن_میونسپل_کارپوریشن_صفوراں
وزیر داخلہ، قانون و پارلیمانی امور سندھ ضیاءالحسن لنجار کی سندھ بار کونسل کے گروپ ممبرز کے اعزاز میں منعقدہ استقبالیہ میں شرکت
استقبالیہ میں سندھ بار کونسل کے وائس چیئرمین کے انتخاب کے حوالے سے ناموں پر غور
سندھ بار کونسل کا باضابطہ اجلاس کل ہوگا۔۔
@ZiaLanjar
While the world looks towards renewable energy sources & exploits the same wherever possible, some incompetent advisors pushing for detrimental archaic policies at home. Similar disastrous decision announced & withdrawn earlier too. Why must we repeat past mistakes?! #renewables
ہم نئے سال کا آغاز کر رہے ہیں، تو آئیے مزید فلاحی پاکستان کی تعمیر کے لیے آگے بڑھیں۔ ایک ایسا دیس جہاں سبسڈیز اشرافیہ کے بجائے براہ راست غریبوں کو ملیں۔ ایک ایسا دیس جہاں ریاست اپنے شہریوں کو ان کے بنیادی حقوق مثلاً بہتر تعلیم اور طبی سہولیات بلکل مفت فراہم کرے۔ ایک ایسا دیس جہاں ہم ترقی کے ذریعے پسماندہ افراد کو بااختیاربنائیں نہ کے ان کا استحصال کریں۔ آئیے ہم ایک ایسے مستقبل کی جانب بڑھیں جہاں ہمارا ملک بلا تفریق رنگ، نسل اور عقیدے کے عوام کیلئے کام کرے، آئیں اس سال کو عوام کے سال کے طور پر منائیں۔ #HappyNewYear2024