پاکستان میں وزیراعظم کے انتخاب ہر عوام کے خون پسینے سے نچوڑے گئے ٹیکس کے پیسے کو ضائع کرنے کےبجائےاس 22گریڈ کے عہدے پر انتخاب کرایا جاۓ جو وزیراعظم سے بھی طاقتور عھدہ ھے جو رات کو بارہ بجے بھی وزیراعظم کو پھانسی دے سکتا ھے چلتی حکومت کا تختہ الٹ کر مکمل کنٹرول حاصل کر سکتا ھے
سوئی سدرن گیس کمپنی کے کچے ایمپلائز گذشتہ 20 سے 30 سال سے اب تک کنفرم نہیں کیا جا رہا آپ سے گذارش ہے کہ آپ ڻويڻر پر ہماری آواز بنے اتوار کو 18.12.2022 کو ڻويڻر پر صبح 8 بجے سے لیکر رات 12 بجے تک زیادہ سے زیادہ ٹویٹ اور ریٹویٹ کریں آپ کا شکریہ
#JusticeForSSGCCasualEmployees
سئي سدرن گيس ڪمپني جي ڪچن ملازمن کي پڪو ڪري انھن جي بيچيني ختم ڪئي وڃي
۽ تمام ملازمن جي مسقبل ۽ ٻچن سان انصاف ڪيو وڃين
۔
#JusticeForSSGCCasualEmployees
@ImranRiazFan1 منیجنگ ڈائریکٹر اور تمام منجمینٹ SSGC سے درخواست ہے کہ کچے ملازمین کو ادارے میں مستقل کرکے انھیں انکا حق دیں_ اور موجودہ حکومت سے بھی درخواست ہے کہ وہ اس معاملے میں کچے ملازمین کی بھرپور مدد کریں_ خدارا ھمیں انصاف دیں ھمیں ہمارا حق دیں
#JusticeForSSGCCasualEmployees
All the employees of Sui Gas Company should be regularized, the future of their children is related to the salaries of these employees😓😓😓😓😓
The state is like a mother of the employment of its people.
SSGC employees should be regularized now😓
#JusticeForSSGCCasualEmployees