چیف جسٹس صاحب
تمام ججز صاحبان
ھائی کورٹ
سندھ
انصاف کے اپیل
سوئی گیس کمپنی سندھ بلوچستان کے 3500 کچے ایمپلائز گذشتہ 30 سال سے انصاف کے منتظر ہیں جنہیں اب تک ریگولر نہیں کیا گیا ہے
خدارا ہمارے جائز حقوق کے حصول لیے ہمارے ساتھ انصاف کریں
#JusticeForSSGCCasualEmployees
ممبر صاحبان
پارلیمانی کمیٹی
سوئی گیس کی مینجمنٹ اپنی پالیسیوں کو نہیں مانتی ہے
یہ لیٹر ثبوت ہے
پارلیمانی کمیٹی کے 15 دن میں ریگولر کرنے والے آڈر کوکہا ماننے گے
مینجمنٹ کو کس کے سپورٹ ہے پلیز اس پر نظر دالیں اور اس پر ایکشن لیں
@kishwerzehra9#JusticeForSSGCCasualEmployees
زرداری صاحب
سر پارلیمانی کمیٹی کا جو 15 دن میں ریگولر کرنے والے آڈر کو پاکستان ریلوے نے ایمپلیمٹ کرنا شروع کر دیا ہے
آپکے لئے ثبوت کے طور پر لیٹر
صرف ہماری سوئی گیس کی مینجمنٹ نے پارلیمانی کمیٹی کے آڈر کو ھوا میں اوڑھا دیا ہے پلیز اس پر آپ ایکشن لیں
@AAli_ZardariP
چیف جسٹس آف پاکستان
عمر عطاء بندیاں صاحب
ہم سوئی سدرن گیس کمپنی سندھ بلوچستان کے کچھے ملازمین پر رحم کرے ہم 30 سال سے سوئی سدرن گیس کمپنی میں کام کر رہے ہیں .
#JusticeForSSGCCasualEmployees
Hamay Ssgc management na aik letter dia hy jis ma document jama Karana Tha ,hum Sub na document jama karaya hy ,hum high court Sa jeetay tha,plz Jin ko letter dia hy un ko to plz regular Kia jay plz plz
#JusticeForSSGCCasualEmployees