تمام وفاقی اداروں سے جبری طور پر نکالے گئی ملازمین کی بحالی,گذشتہ 30 سالوں تمام وفاقی اداروں میں کچے ملازمین کانٹریکٹ پر نوکری کرنے پر مجبور ہیں حامد میر صاحب آپ اپنے پروگرام میں کبھی ان مجبوروں کے بھی بات کرلیا کریں
@HamidMirPAK@SaeedKhannz@apaeac23#JusticeForAPAEAC
اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے اور مافوق الفطرت فوج اور اسلحے کا غرور دفن ہو گیا۔ افسانوی تصورات دنیا کو بیچنے کا وقت گزر چکا، ہم نے اسے غزہ کی پٹی میں تباہ کر دیا ہے۔ عرب لیڈر اپنی فوجوں کو حرکت دیں نہ منتقل کریں۔ ہمیں اسلحہ دیں، ہم اسرائیل کو شکست دیں گے۔ ابوعبیدہ، ترجمان حماس
🔴 حماس کے سینئر عہدیدار علی براکہ:
◾️ قابض فوج کی طرف سے غزہ کی پٹی پر تین اطراف سے زمینی حملہ ناکامی پر ختم ہوا۔ دشمن کی صفوں کو فوجیوں اور سازوسامان کے لحاظ سے بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔
◾️ کورنیٹ اینٹی ٹینک گن اور یاسین میزائل حملے کو پسپا کرنے کے لیے استعمال کیے گئے، ہم دشمن کے دوبارہ کوشش کرنے کا انتظار کر رہے ہیں۔
◾️ اسرائیل نے زخمیوں اور ہلاک شدگان کو میدان جنگ سے نکالنے کے لیے ہیلی کاپٹروں کا استعمال کیا۔
🔴 القسام کا میزائل حملہ کامیاب ، اسرائیل کا آئرن ڈوم ناکام
🔴 غزہ میں نسل کشی کے رد عمل پر القسام کے میزائل نے تل ابیب میں بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا ہے
#Hamas#FreePalestine#Gaza_Genocide
♦️اسرائیل کو میرے اس بیان پر آگ کیوں لگ رہی ہے کہ #حماس دہشت گرد نہیں ؟
♦️میں یہ بات دہرانا چاہتا ہوں کہ حماس فلسطینیوں کی بقا کی جدوجہد کر رہی ہے
♦️اسرائیل خود بتائے کہ فلسطین میں اس کا وجود کہاں سے آیا ؟
♦️اسرائیل نے اس سرزمین کو غصب کیا ہے۔
♦️غاصب اسرائیلیوں نے سب دنیا کو خریدا ہو گا مگر ترکیہ اسرائیل کا مقروض نہیں
🔴صدر ایردوان کا فلسطین ریلی سے خطاب
🇹🇷 🇵🇸
#BüyükFilistinMitingi #United4Palestine
#غزہ کی ایک اور دردناک صبح
جگہ جگہ گلیوں اور چوراہوں پر لاشیں موجود ہیں ۔ میتوں کے پاس ان کے غمزدہ پیارے رنج و الم کی تصویر بنے ہوئے ہیں ۔ عمارتیں ملبہ کا ڈھیر ہیں۔
عرب و عجم کے مسلم حکمران مذمتی اجلاسوں میں مصروف جبکہ مغربی حکومتیں صہیونیت کی پشت پر کھڑی ہیں۔
#غزة_تستغيث
ماں 💔
غزہ کے اسپتال میں ایک بوڑھی ماں خون میں لت پت اپنے جوان بیٹے کو لگی ہوئی ڈرپ سنبھالے کھڑی ہے ۔
اسپتال زخمیوں سے بھرے ہیں سہولتیں ناکافی ہیں اور ہر کوئی مشکل صورتحال میں قربانی و ایثار کا پیکر بنا ہوا ہے
#غزة_تستغيث#Gazabombing