#ایپک ڈیجیٹل سوشل میڈیا
سرپرست اعلی ایپک پروفیسر ڈاکٹر قادر خان مندو خیل صاحب کا ملازمین کے حقوق کے حصول میں رکاوٹ ڈالنے والے بیورو کریٹ ۔اور ججز کو توہین پارلیمنٹ کے تحت سزا دلوانے کا اعلان ۔ قادر خان مندو خیل کا مہران ٹی وی کے پروگرام اسلام آباد میں گفتگو
#JusticeForAPAEAC
سیاسی رہنما محبوب علی عباسی کے طرف سے شہید مخدوم بلاول ولیج میں فخر ایشیا محسن پاکستان امت مسلمہ کے ہمدرد آئین پاکستان کے بانی قائد عوام پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم محترم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 96ویں سالگرہ کی تقریب کا اھتمام کیا گیا
@BBhuttoZardari#JusticeForAPAEAC
سیاسی رہنما محبوب علی عباسی کے طرف سے شہید مخدوم بلاول ولیج میں فخر ایشیا محسن پاکستان امت مسلمہ کے ہمدرد آئین پاکستان کے بانی قائد عوام پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم محترم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 96 ویں سالگرہ کی تقریب کا اھتمام کیا گیا
@BBhuttoZardari#JusticeForAPAEAC
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تمام سیاسی جماعتوں سے پہلے اپنا انتخابی ایجنڈا پیش کردیا ہے؛
ان کا 10 نکاتی منشور؛
1۔ تنخواہوں میں دوگنا اضافہ کریں گے۔
2۔ غریب ترین لوگوں کیلئے 300 یونٹ تک مفت بجلی کی فراہمی کے ساتھ ہر ضلعے میں گرین انرجی پارک کا قیام کریں گے۔
3۔ تعلیم سب کیلئے، ہر بچے تک تعلیم کی آسان رسائی کو یقینی بنائے گے۔
4۔ ملک بھر میں مفت صحت کا نظام قائم کریں گے۔
5۔ غریب ترین لوگوں کیلئے 30لاکھ گھر بنائے جائے گے۔
6۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں توسیع کریں گے۔
7۔ بینظیر کسان/ہاری کارڈ کا اجراء کریں گے۔
8۔ملک بھر میں بینظیر مزدور کارڈ کا اجراء کریں گے ۔
9۔ نوجوانوں کی مالی مدد کیلئے 'یوتھ کارڈ' کا آغاز کریں گے۔
10غربت اور مہنگائی کا مقابلہ کرنے کیلئے بھوک مٹاؤ پروگرام کا آغاز کیا جائے گا۔