Top Tweets for #JusticeForAPAEAC
ایپک سینئر ممبر ایپک نوید احمد مراڈ کو سندھ کی ثقافت اجرک تحفہ طور پیش کیاتمام ساتھیوں نے اپنی دعاؤں کے ساتھ منزل کی طرف روانہ کیاایپک فورم تمام ساتھیوں کی طرف سےدی گئی محبتوں اوردعاؤں کاشکریہ ادا کرتا ہےایپک چیئرمین محمد جنید اعوان ایپک صدرِ محمد یاسین عالمانی
#JusticeForAPAEAC
ساتھ منزل کی طرف روانہ کیا
ایپک فورم تمام ساتھیوں کی طرف سے دی گئی محبتوں اور دعاؤں کا شکریہ ادا کرتا ہے
ایپک سرپرست اعلیٰ
ایپک چیئرمین
ایپک صدرِ
#JusticeForAPAEAC
09.09.2025
روھڑی ریلوے اسٹیشن پر SME BANKکے متاثرہ ملازمین ساتھیوں کا اپنے محبوب لیڈر قادر خان مندوں خیل صاحب کا صبح 7 بجے والہانہ استقبال کیا
ایپک فورم کے سینیئر ممبر لال بخش ڈھر کا شکریہ 🙏🏻
#JusticeForAPAEAC
09.09.2025
مہراپور ریلوے اسٹیشن پر PTDC کے متاثرہ ملازمین ساتھیوں کا اپنے محبوب لیڈر قادر خان مندوں خیل صاحب کا صبح 5 بجے والہانہ استقبال کیا
#JusticeForAPAEAC
*پروفیسر قادر خان مندوخیل*
سابق ایم این اے /سابق چیئرمین پارلیمانی خصوصی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین۔ ایپک فورم اور ریلوے ورکرز یونین اوپن لائن کے مرکزی سرپرست اعلیٰ کا اسٹیل ملز اور ریلوے انتظامیہ کے نام اھم پیغام۔
#JusticeForAPAEAC
4 جولائی 2024 IHC میں خصوصی پارلیمانی کمیٹی اور نیشنل اسمبلی کیس کی انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت کے بعد راجہ نزیر ایڈوکیٹ سپریم کورٹ تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے
متاثرہ ملازمین انٹرا کورٹ اپیل کے کیس میں معزز ڈبل بنچ کے سامنے وزیراعظم کو کورٹ میں طلب کرنے کی درخواست
#JusticeForAPAEAC
اِنّا لِلّٰہِ وَ اِنّا اِلِیہِ رَاجِعُون
پاکستان سمیت انٹرنیشنل سطح پر مزدور تحریک کا ایک بڑا نام (پائلر) جناب کرامت علی صاحب کا انتقال ہوگیا
ایپک فورم مرحوم کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے ساتھ ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں
ایپک صدرِ محمد یاسین عالمانی
#JusticeForAPAEAC

@apaeac23 @BBhuttoZardari @AseefaBZ @AsifAliZerdari @MediaCellPPP @PPPDigital_ @BhuttoMaryam @PresidentAAZFC @sherryrehman @KasimGillani @SyedNaveedQama2 @ShaziaAttaMarri بلاول بھٹو زرداری صاحب سے گذارش ہے کہ کل کی ملاقات میں وزیراعظم سے خصوصی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین مند و خیل کمیٹی کے احکامات پر عمل درآمد صداتی ارڈیننس یا ایکٹ آف پارلیمنٹ کے ذریعے تمام برطرف متاثرہ ملازمین کو بحال کروائیں
ایپک صدرِ محمد یاسین عالمانی
#JusticeForAPAEAC
تمام ساتھیوں کو عیدالاضحیٰ کا تیسرا اور آخری دن مبارک ہو
اللّٰہ پاک ھم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اللّٰہ پاک ھم تمام متاثرہ ملازمین کی مشکلات میں آسانیاں پیدا فرمائے 🤲🏻آمین ثم آمین
ایپک صدرِ محمد یاسین عالمانی
@Mubeen_Almani
@SaeedKhannz
@mulik_muzfar
#JusticeForAPAEAC

پارلیمنٹ سپریم ہے!
پارلیمنٹ کو عزت دو!
پارلیمنٹ کی بالادستی قائم کرو!
خصوصی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین کے احکامات بحال کرو !
تا کہ متاثرہ ملازمین کو ان کا حق ملے اور پارلیمنٹ کی بالادستی قائم رہے۔
@BBhuttoZardari
@Rajapervezashrf
#JusticeForAPAEAC
ایپک کے پلیٹ فارم سے پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت سے مطالبہ ہے کہ چار لاکھ سے زائد متاثرہ بر طرف ملازمین کی بحالی ملازمت کیلئے فوری طور پر ایکٹ آف پارلیمنٹ، یاصدارتی آرڈیننس آرڈر جاری فرمائیں تا کہ متاثرہ ملازمین کو ان کا حق ملے اور پارلیمنٹ کی بالادستی قائم ہو۔
#JusticeForAPAEAC
محترم جناب صدرِ پاکستان آصف علی زرداری صاحب/ محترم جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی سے مجبور لاچار 72 اداروں کے تمام متاثرہ ملازمین کی دردمندانہ اپیل
@BBhuttoZardari
@AsifAliZardariF
@AseefaBZ
@SaeedKhannz
@MediaCellPPP
#JusticeForAPAEAC

توجہ فرمائے: نئی سوچ کے ساتھ پاکستان پیپلزپارٹی کے نظریاتی ورکرز کی آواز
محمد یاسین عالمانی ورکر پاکستان پیپلزپارٹی کراچی
@BBhuttoZardari
@AsifAliZardariF
@AseefaBZ
@FaryalTalpurPk
@WaqarMehdiPPP1
@SaeedGhani1
@SaeedKhannz
@MediaCellPPP
#JusticeForAPAEAC

زرداری صاحب کو پاکستان کا دوسری بار صدر بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
ایپک چیئرمین محمد جنید اعوان,صدر محمد یاسین عالمانی,جرنل سیکرٹری عادل خان, انفارمیشن سیکرٹری سعید خان مرکزی سیکرٹری وومن لیڈیز ونگ میڈم سنبل عارف
@AsifAliZardariF
@apaeac23
#JusticeForAPAEAC

انشاءاللہ 8 فروری کو ملک بھر مخالفین کے دلوں میں تیر چلاکر انہیں تاریخی شکست دیں گے ٹھپے پے ٹھپہ تیر پے ٹھپہ✌ جیئے بھٹو سدا جیئے
ایپک صدر محمد یاسین عالمانی
@AsifAliZardariF
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
@FaryalTalpurPk
@MNAmandokhail
@RPAPPP
@apaeac23
#JusticeForAPAEAC
وفاقی 72 اداروں کے تمام متاثرہ ملازمین آپ بھی اس مزدور دشمن جماعت کو پہچانے یہ وہ جماعت ہے جن کی وجہ سے آج ھم تمام متاثرہ ملازمین در در کی ٹوکرے کھانے پر مجبور ہیں
@AsifAliZardariF
@BBhuttoZardari
@FaryalTalpurPk
@SyedaShehlaRaza
@MNAmandokhail
@SaeedKhannz
#JusticeForAPAEAC

پاکستان بھر کے تمام متاثرہ ملازمین,جیالوں تیار ھوجاؤ
انشاءاللہ وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری بنے گا
انشاءللہ 8 فروری کو پاکستان بھر میں جیت پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی ھوگی 🏹🇱🇾❤ ایپک صدر
@AsifAliZardariF
@BBhuttoZardari
@FaryalTalpurPk
@SaeedKhannz
@apaeac23
#JusticeForAPAEAC

تمام وفاقی اداروں سے جبری طور پر نکالے گئی ملازمین کی بحالی,گذشتہ 30 سالوں تمام وفاقی اداروں میں کچے ملازمین کانٹریکٹ پر نوکری کرنے پر مجبور ہیں حامد میر صاحب آپ اپنے پروگرام میں کبھی ان مجبوروں کے بھی بات کرلیا کریں
@HamidMirPAK
@SaeedKhannz
@apaeac23
#JusticeForAPAEAC

8 فروری 2024 کو ملک کے چاروں صوبوں میں صرف تیر چلے گا
انشاءاللہ وزیراعظم بلاول بھٹو ززرداری بنے گا
❤🇱🇾✌
@AsifAliZardariF
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
@FaryalTalpurPk
@MNAmandokhail
@murtazawahab1
@RPAPPP
@QamarKairaPPP
@SaeedGhani1
@SaeedKhannz
@apaeac23
#JusticeForAPAEAC

Last Seen Hashtags on Sotwe
summerConcerts2018
Seen from United States
minichat
Seen from Portugal
Minichat filter:media min_faves:10
Seen from Germany
hairbrush
Seen from United States
HOMESALES
Seen from United States
putipobre
Seen from Colombia
Goma
Seen from Canada
minichat video*
minichat((()))********* filter:native_video
Seen from Turkey
สาวไทยยุคai
Seen from Thailand
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.6M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers



