جو جو خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی کی حمایت کر رہا ہے سمجھ لیجئیے یا تو وہ آئین کے غداروں اور مینڈیٹ چوروں کا سہولتکار ہے، مددگار ہے، بینیفیشری ہے یا ایمرجنسی کے نفاذ سے اُس کے مفادات جڑے ہیں۔
تاریخ گواہ رہنا یہ بندہ اپنے پشتونوں کے لئے سب کچھ قربان کرگیا۔ یزیدوں کے خلاف لڑتا رہا۔ اور یزیدوں کی دھمکیوں کے باوجود ڈٹا رہا۔ اور سچ بتاتا رہا کہ یہ لوگ یہاں آپریشن کے نام پر یہاں کی معدنیات نکال کر ٹرمپ کو دینا چاہتے
یہ پشاور ہے۔ جرنیلوں کو اتنی آسانی سے خیبر پختونخوا کی حکومت اور خیبر پختونخوا کی معدنیات پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔ مزاحمت کریں گے۔ خیبر پختونخوا میں صرف عمران خان کا راج چلے گا۔
بریکنگ نیوز 🚨پشاور سے تازہ ترین مناظر۔ گورنر راج/ایمرجنسی لگانا مہنگا پڑ گیا، پختون غصے سے پاگل ہوگئے۔ خطرناک ری ایکشن آگیا 🔥🔥
ہزاروں کی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ فوج کو چاروں طرف سے گھیر لیا۔ ہاتھ گریبانوں تک پہنچ گئے۔ عوامی پاور کنٹرول سے باہر ہوگئی۔ فوجیوں کی دوڑیں لگوا دی گئیں۔ گلیوں میں اہلکار پناہ لینے کیلئے چُھپنے لگے۔ عوام پیچھےلگی ہوئی ہے۔ بولا تھا ایسی حرکت نہ کرنا، عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا نہ ڈالو۔ اب بھگتو، تُمہاری خیر نہیں۔
🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز
خبر ا رہی ہے کہ پختون خواہ مساجد اور گاؤں میں اس وقت سپیکر پر اعلانات شروع
جو بھی نامعلوم غنڈہ , چور گھر میں گھسنے کی کوشش کرے گا اس کے سر پر گولی ماری جائے گی