Those who use Afghan women for their own pleasure and entertainment, force them into inappropriate activities, make them dance for amusement, and exploit them for money must understand that a woman is neither a toy nor an object meant for anyone's pleasure.
@jamil_aimen Excellent work by Mohsin Naqvi and Shehbaz Sharif. Lekhwiya is one of the best forces in the world, Pakistan Federal Police will learn a lot from them. This is real progress.
🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨
عوام کو نئے نظام کی پیشگی مبارکباد
جیسا بتایا جا چکا تھا پہلے بھی
صوبے یا انتظامی یونٹس ہر حال میں بننے ہیں
بلاول زرداری تھ��ڑی اوورایکٹنگ کر گئے بس
آج صدر زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف کی ایک اہم ملاقات ہوئی جس میں وزیر داخلہ محسن نقوی بھی شامل تھے
اندرونی زرائع دعوئ کر رہے ہیں کہ
صدر زرداری کو بلاول زرداری کی حالیہ بیان بازی پر ناراضگی سے آگاہ کیا گیا
صدر زرداری نے یقین دہانی کروائی کہ بلاول کی بیان بازی پارٹی پالیسی کا حصہ نہیں اور یہ بیانات غیر ذمے دارانہ تھے
صدر نے نئے صوبوں کے اوپر بات چیت کو بڑھانے کی یقین دہانی بھی کروائی
صدر زرداری نئے صوبوں کے قیام کے حق میں ہیں،
صرف اس پر وہ پیپلز پارٹی کے لئے کچھ بارگین چاہتے ہیں
سیاسی شعبدہ بازی کا وقت ختم ہوا چاہتا ہے
بہت جلد ملک میں ریفرنڈم کا آغاز شروع ہو گا جو اس فرسودہ نظام کی تبدیلی کی پہلی کرن ہو گی
@Regional_Asia Election jeetna aasan hai, logon ko roti, rozgar aur insaaf dena mushkil hai. Asli hukumat wohi hai jo deliver kare, na ke sirf taqreerein kare.
@JKJAAC_ پرامن تحریک؟ سب نے دیکھا ہے تمہارا پرامن ہونا۔ فساد، پتھراؤ، روڈ بلاک، ریاست کے خلاف نعرے۔ اب قانون کا ڈرامہ بند کرو، تمہارا اصل چہرہ سب کے سامنے آ چکا ہے۔
@ConflictWatchX Asim Munir ne dikha diya ke Pakistan ka sipah salar kaisa hota hai. India ka dar hi is baat ka saboot hai ke Pakistan ab mazboot haathon me hai.
@BBCUrdu واہ مولانا صاحب! عوام بغیر سیکیورٹی کے بازاروں، مسجدوں میں مر رہی ہے اور آپ کو سرکاری گاڑیاں نہ ملیں تو ظلم ہو گیا؟ یہی آپ کی عوامی ہمدردی ہے؟
@umardarazgondal مولانا صاحب کی جماعت کو مظلومیت کا ڈرامہ کرتے شرم نہیں آتی۔ 9 مئی کے پیچھے چھپ کر عوام کو بے وقوف بنا رہے ہو، سب کو پتہ ہے تمہیں صرف وزارتیں چاہییں۔
یہاں سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ لوگ کن سے فنڈز لیتے ہیں اور کن کے زیرِ اثر ہیں۔ کسی کو بالی ووڈ فلموں کی طرح اٹھایا جا رہا ہے، اور سوال کرو تو اسلامی ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں۔ یاد رکھیں، اسلام دعوؤں سے نہ��ں، کردار اور عمل سے ثابت ہوتا ہے۔ ایسے دوہرے معیار کو منافقت کہتے ہیں!
@Waqarkhan شہباز گل صاحب، آپ کی رائے کا احترام ہے، لیکن شاید آپ پی پی پی کے ماضی کے فیصلوں کو بھول رہے ہیں جن کی وجہ سے کے پی کے میں آپ کی حکومت کو نقصان پہنچا۔
کراچی بدحال ہے حالانکہ درآمدات اور برآمدات اسی شہر کی بندرگاہوں سے ہوتی ہیں۔ ملک بھر کے بینکوں کا ہیڈ آفس یہاں ہے، اسٹاک ایکسچینج یہاں ہے، اور کشمیر سے لے کر گوادر تک کے کروڑوں خاندانوں کے چولہے اسی شہر کے روزگار سے جلتے ہ��ں۔ لیکن المیہ دیکھیے، جو شہر پورے ملک کو پالتا ہے، آج وہ خود پینے کے صاف پانی، ٹوٹی پھوٹی سڑکوں، ابلتے ہوئے گٹروں اور بے لگام اسٹریٹ کرائم کے رحم و کرم پر ہے۔
سوال یہ ہے کہ ایسا کیوں ہے؟ اس کی وجہ بہت سادہ ہے: "گورنس کا بحران"۔
اس بحران پر یہاں سے وہ بحث جنم لیتی ہے جو آج کل ملک کے فکری اور عوامی حلقوں میں گونج رہی ہے: کیا کراچی کو براہِ راست وفاق کا حصہ یا وفاقی انتظام میں ہونا چاہیے؟
اس تجویز کے حق میں ٹھوس عالمی مثالیں اور معاشی دلائل موجود ہیں۔ آپ دنیا کا نقشہ اٹھائیے اور ان ممالک کو دیکھیے جنہوں نے معاشی معجزے برپا کیے۔ چین نے جب ترقی کا فیصلہ کیا تو اس نے شنگھائی اور شینزن جیسے شہروں کو صوبائی بیوروکریسی کے شکنجے سے نکال کر براہِ راست مرکزی حکومت کے ماتحت کر دیا۔ نتیجہ آج پوری دنیا کے سامنے ہے۔
شنگھائی آج دنیا کا معاشی دارالحکومت بن چکا ہے۔ اسی طرح بھارت نے ممبئی اور دہلی کے لیے خصوصی انتظامی ماڈل اپنائے، امریکا نے واشنگٹن ڈی سی کو کسی ریاست کے ماتحت رکھنے کے بجائے وفاقی اکا��ی بنایا، اور متحدہ عرب امارات نے دبئی کو خصوصی اختیارات دے کر اسے عالمی منڈی بنا دیا۔
معاشیات کا ایک بنیادی اصول ہے: "جہاں سے دولت پیدا ہوتی ہے، وہاں کا نظام سب سے زیادہ مستحکم اور تیز رفتار ہونا چاہیے۔"
کراچی کے معاملے میں یہ اصول الٹا چل رہا ہے۔ وفاقی وزراء اور شہر کی نمائندہ جماعتیں جب یہ کہتی ہیں کہ کراچی کو وفاق کا حصہ بنانا ملکی بقا کا مسئلہ ہے، تو ان کے دلائل میں وزن نظر آتا ہے۔
پہلی دلیل یہ ہے کہ صوبائی حکومت کے پاس نہ اتنے وسائل ہیں اور نہ ہی وہ تکنیکی صلاحیت کہ وہ ڈھائی سے تین کروڑ آبادی کے اس میگا سٹی کو جدید خطوط پر چلا سکے۔ گرین لائن بس منصوبہ ہو یا کے-فور (K-IV) پانی کا منصوبہ، جب تک وفاق نے براہِ راست مداخلت نہیں کی، یہ منصوبے دہائیوں تک فائلوں میں دفن رہے۔
دوسری بڑی دلیل سلامتی اور امن و امان کی ہے۔ کراچی ایک بندرگاہی شہر اور عالمی تجارتی مرکز ہے۔ یہاں کا امن محض ایک صوبے کا مسئلہ نہیں بلکہ پورے ملک کی قومی سلامتی سے جڑا ہے۔ جب کراچی میں امن خراب ہوتا ہے تو اس کا نقصان لاہور کے تاجر اور پشاور کے مزدور کو بھی اٹھانا پڑتا ہے۔ وفاقی اداروں کے براہِ راست کنٹرول سے شہر میں ایک متحد سیکیورٹی اور انتظامی ڈھانچہ قائم ہو سکتا ہے۔
تیسری دلیل عالمی سرمایہ کاری ہے۔ غیر ملکی سرمایہ کار کسی صوبائی محکمے یا مقامی تھانے کی پیچیدگیوں میں نہیں الجھنا چاہتے۔ انہیں ون ونڈو آپریشن اور وفاقی ریاست کی گارنٹی درکار ہوتی ہے۔ اگر کراچی وفاقی انتظام میں ہو تو یہ شہر چند برسوں میں اربوں ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری کھینچنے کی صلاحیت رکھتا ہے، جس سے پاکستان آئی ایم ایف کے قرضوں سے نجات پا سکتا ہے۔
یہ بات یاد رکھیے، اگر گاڑی کا انجن خراب ہو جائے تو پوری گاڑی کھڑی ہو جاتی ہے، پھر چاہے پچھلی سیٹوں پر بیٹھے مسافر کتنے ہی طاقتور کیوں نہ ہوں۔ کراچی اس ملک کا انجن ہے۔ اگر ہم نے اس انجن کی مرمت نہ کی، اگر ہم نے کراچی کو صوبائی شکنجے سے آزاد نہ کیا ، تو خدا نخواستہ یہ انجن جام ہو جائے گا اور جس دن کراچی رُک گیا، اس دن پاکستان کی معیشت کو کوئی نہیں بچا سکے گا۔ فیصلہ اب ہمارے حکمرانوں کے ہاتھ میں ہے؛ وہ سیاست بچانا چاہتے ہیں یا ریاست!
@WakeelMubariz No title, no number of scholars, and no religious authority can make the killing of innocent people halal. Islam stands for peace and justice.
@narendramodi@bongbongmarcos Modi ka har visit sirf photo aur propaganda hota hai. Philippines ke logon ko kya pata ke ye shakhs Kashmir me zulm ka zimmedar hai.