موسمیات فلائی اوور کراچی میں بہتر سفری سہولیات اور روان ٹریفک کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
یونیورسٹی روڈ پر یہ منصوبہ شہریوں کے روزمرہ سفر کو مزید آسان بنائے گا۔
#MosmiyatFlyoverForKarachi
قالین چند لمحوں کی تصویر ہوتا ہے، مگر ترقیاتی منصوبے برسوں تک شہریوں کو سہولت فراہم کرتے ہیں۔ موسمیات فلائی اوور کی تکمیل کے بعد اصل اہمیت کراچی کے شہریوں کو ملنے والی آسانی، بہتر سفری سہولت اور وقت کی بچت کی ہے۔
@BBhuttoZardari@sharjeelinam#MosmiyatFlyoverForKarachi