Go outside. Breath in some fresh air, break a sweat.. put your phone down for a couple hours and be present. Smile at a stranger. Give your loved ones hugs.
Take care of yourself so you can be healthy to help take care of others when the time comes... and continue on. 🕊
عاجل..
صدور قرار رسمي باعتماد تطبيق ساعات العمل المرنة بالرياض لتعزيز انسيابية الحركة:
التفاصيل
👇
تطبيق نافذة حضور مرنة مدتها 4 ساعات، وتُطبق على أكثر من 50 جهة حكومية في 6 مناطق عمل.
الجهات الخاضعة لنظام الخدمة المدنية:
من 5:30 حتى 9:30 صباحًا.
الجهات الحكومية الخاضعة لنظام العمل:
من 7:00 حتى 11:00 صباحًا.
مبادرة ساعات العمل المرنة لا تشمل بعض القطاعات مثل:
القطاع الطبي.
التعليم العام.
أهداف مبادرة ساعات العمل المرنة:
تحقيق انسيابية الحركة المرورية.
رفع كفاءة التنقل اليومي.
تعزيز مرونة أوقات الحضور.
تحسين جودة الحياة اليومية.
مواقع تطبيق مبادرة ساعات العمل المرنة:
كافد.
المدينة الرقمية.
حي السفارات.
ليسن فالي.
غرناطة بزنس.
واجهة روشن.
تُطبق مبادرة ساعات العمل المرنة على الوظائف الإدارية ذات الجداول الثابتة، فيما تُستثنى منها القطاعات التي تتطلب طبيعة أعمالها استمرارية التشغيل وتقديم الخدمات.
75 سال سے نازک موڑ چل رہا ہے، اللہ سے دعا مانگتے ہیں ان سے ہماری جان چھڑا دے، ن لیگ کی غلط پالیسیوں سے پرانے ورکر ن لیگ چھوڑ گئے، ہمیں ن لیگ سے نفرت ہو گئی ہے۔ شہری
میں بھی ن لیگ کا کارکن تھا، ان چھوڑ دی ہے۔ دوسرا شہری
یہ بھائی صاحب کہتے ہیں بے نظیر انکم سپورٹ چیریٹی ہے، خدا کو مانو یار
یہاں غریب کو 20 روپے کی سبسڈی مل جائے تو ہنگامہ ہو جاتا ہے
بھارت میں ریڑھی والے کے پاس بھی QR کوڈ، عشرت حسین برہم
@Ishrat_Husain
It seems like helmet enforcement in Punjab has created another issue or is this an isolated incident.
Warda Shahzadi and her experience of visiting Dolman Mall, Lahore.
Khich kay rakh 🤣
اسلام آباد کی جی 7 کی مسیحی آبادی میں رپورٹنگ کے دوران مجھے تب افسوس ہوا جب میرے پاس ایک لڑکا آیا اور اس نے پوچھا کہ کیا آپ انعم فاطمہ ہیں ؟ میں نے جواب دیا نہیں ۔۔۔کیوں پوچھ رہے ہو ؟ تو اس نے کہا کہ آپ کو دیکھ کر ایک خاتون ڈر گئی ہیں کہ شاید آپ گھر توڑنے آگئی ہیں ۔ میں ��اتون کے پاس گئی وہ ڈر کے مارے کانپ رہی تھیں اور ہاتھ جوڑ کر فریاد کرنے لگیں کہ "خدارا بیٹا ہمارے گھر نہیں توڑنا ہم بہت غریب لوگ ہیں کہاں جایئں گے " میں نے انھیں بتایا کہ وہ جو مجھے سمجھ رہی ہیں میں وہ نہیں ہوں صحافی ہوں اور یہاں اسٹوری کے لئے آئ ہوں تب ہی کمیونٹی کے اتنے لوگ میرے اردگرد کھڑے ہیں ۔ جب تک ان سے بات ہوتی رہی وہ روتی رہیں ہاتھ جوڑتی رہیں ۔۔۔۔ وہاں کہ لوگوں نے انعم فاطمہ کو نہیں دیکھا ہوا تھا لیکن ان میں وہ ڈر اور خوف اتنا تھا کہ میں دیکھ کر پریشان ہوگئی ۔۔۔ اتنا ڈر کا ماحول پیدا کرنے پر تمغہ امتیاز تو بنتا ہے ۔
#tamghaImtiaz
اسلام اباد ،وفاقی وزیر حنیف عباسی صاحب اپنے لیے ڈپلومیٹک انکلیو میں اربوں روپے کی جگہ لیز پر لے کر کوسٹا کافی کے سامنے ،، بونٹی ،، ریسٹورنٹ بنا لیا !!
ان کا بیٹا چلا رہا ،
راولپڈی کے بزنس مین کے ساتھ بھی زیادتی کی گئی ۔۔۔
خود سنیے یہ کیا ہو رہا ؟
حنیف عباسی صازحب جواب دیں گے ؟
@abbasHQahmed@MuhamadAfzalECP@afnanullahkh
@PakinSaudiArab Went to NADRA office in Pak Embassy today. Was surprised to know they ONLY accept CASH. Had to walk a km to an ATM to retrieve the cash. This is unacceptable in 2026 when world is moving towards cashless.
If respected ambassador is reading this, he has to take notice of it.
Al-Ahmadiyah Farm in Hotat Bani Tamim, Riyadh Province, Saudi Arabia.
It was once a private, family-owned farm, but is now open to the public as a leisure space that supports small beverage businesses.
Drowning Overseas Pakistanis’ investments: More than 600,000 expatriates have reportedly invested over Rs 770 billion in property across Pakistan, much of which could now be at risk due to legal disputes, policy shifts, and alleged corruption. Watch more details here. Part-1
عمران ریاض خان کا سنسنی خیز انکشاف! 🚨 ابصار عالم نے بڑے بڑے ناموں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ ان کے مطابق، محسن نقوی عاصم منیر کے کہنے پر ججوں کو کنٹرول اور گمراہ کر رہے ہیں۔ مزید یہ کہ محسن نقوی نے ایمنسٹی کے ذریعے اپنا کا��ا دھن سفید کیا اور دبئی لیکس میں ان کی اہلیہ کی جائیدادیں بھی سامنے آئی ہیں۔ حیرت کی بات ہے کہ جو خود اربوں ڈالر باہر لے گئے، وہ دوسروں کا پیسہ کیسے واپس لائیں گے؟ سندھ کے ایئرپورٹس سے اب بھی کالا دھن بیرون ملک منتقل ہو رہا ہے۔ آج یہ لوگ خود ایک دوسرے کی حقیقتیں کھول رہے ہیں، جو ان کے گٹھ جوڑ کا واضح ثبوت ہے۔
اسلام آباد میں constitution -1 پراجیکٹ میں شراکت داری یا عمارت میں کچھ اپارٹمنٹس کی ملکیت مجھ سے منسوب کرنیکی سوشل میڈیا مہم کل رات سے چلائ جا رھی ھے جبکہ میں اس کی وضاحت
9 اپریل 26 کو محترم مطیع اللّٰہ جان کی ٹویٹ کے جواب میں پہلے ھی کر چکا ھوں ۔۔
الزامات لگانے والے کون ھیں ؟؟
1- پی ٹی آئ کے بعض کلٹ فالورز جنکی نظر میں انکے سوا ساری دنیا کرپٹ اور جھوٹی ھے ۔۔
2- پی ٹی آئ مخالف کلٹ فالورز یا آن ڈیوٹی اکاؤنٹس جنھیں تکلیف ھے کہ نقصانات اٹھانے کے باوجود میں پی ٹی ائ مخالف انتقامی مہم کی حمایت کیوں نہیں کرتا ؟
3-بطور مین سٹریم سیاستدان ایران کیخلاف امریکی جارحیت پر درمیانی راستہ اختیار کرنیکی بجاۓ امریکی استعمار کی کھلی مخالفت کو ناپسند کرنیوالے ۔۔
4- پارسائُ کے زعم میں مبتلا ذھنی مریض جو دوسروں پر بہتان لگا کر خوشی محسوس کرتے ھیں ۔۔
ایکبار پھر واضح ھو کہ
Constitution -1 میں میرا یا میرے خاندان کا کوئ اپارٹمنٹ ھے نہ روز ِ ��ول سے تا دم تحریر میری یا میرے خاندان کی اس پراجیکٹ میں کوئ سرمایہ کاری تھی نہ ھے ۔۔۔!!
ان ٹاورز میں میرے بعض جاننے والوں اور احباب کے اپارٹمنٹس ضرور ھیں ، انکی سرمایہ کاری انکو مبارک ھو ۔۔
اس پراجیکٹ کے حوالہ سے بعد از تحقیق میری ذاتی راۓ بہت واضح ھے :
1- حکومت CDA کو پہنچاۓ گئے نقصان کی بمعہ منافع تلافی کیلئے ھر قانونی راستہ اختیار کرے ،
2- اپارٹمنٹس کے تصدیق شدہ اور مکمل ادائیگی کر چکنے والے مالکا ن کے بنیادی حقوق اور سرمایہ کاری کا قانون اور اصول کیمطابق تحفظ کیا جاۓ -
3- سی ڈی اے کو اس زیر تعمیر عمارت کے پلاٹ کی قیمت کی عدم ادائیگی کے باوجود اسکی تعمیر اور فروخت نہ روکنے والے Regulators اور انکے سہولت کاروں کے خلاف کاروائ کی جاۓ ۔
ھمیں قوی امید ھے کہ حکومت فریقین کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کرے گی اور ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں لاۓ گی ۔۔۔
اس مفصل وضاحت کے بعد اگر کسی اکاؤنٹ سے جھوٹا پروپیگنڈا کیا گیا تو ھم اسکے خلاف قانونی چارہ جوٸ کرنیکا حق محفوظ رکھتے ھیں ۔۔