❤💓💓💞💕اللّٰهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
اللّٰهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد❤💓💓💞💕
"آئرن لیڈی "(ایک استاد کے نام جو اپنے ہی شاگردوں کی بے اعتنائی کا نشانہ بن رہا ہے )
"آئرن لیڈی " یعنی صنف آہن - یہ ڈاکومنٹری دیکھیں گے تو آ پ کو لگے گا کہ فرہنگ اور ڈکشنری میں یہ لفظ شاید بنا ہی ڈاکٹر یاسمین راشد کیلئے تھا - ان اٹھتیس منٹوں میں "رفتار " چینل نے ان پچاس سالوں کا خوبصورت احاطہ کیا ہے جو انسانی خدمت ؛ مسیحائی ' تدریس ' بے باک سیاست ' لیڈر شپ اور جرات اور بہادری اور وفا جیسے الفاظ کا مرکب ہیں - ڈاکٹر یاسمین راشد کو آج قید ہویے تین سال سے زیادہ کا عرصۂ ہوگیا ہے لیکن جس بات کا مجھے سب سے زیادہ دکھ ہوتا ہے وہ یہ ہے کہ ان کے سٹوڈنٹس نے بھی ان کیلئے اس طرح سے آواز نہی اٹھائی جس طرح ایک استاد کا حق اور کسی سٹوڈنٹ کا فرض ہوتا ہے - پوری دنیا میں مجھ سمیت ہزاروں ڈاکٹرز ہونگے جنہوں نے ڈاکٹر یاسمین راشد سے ٹریننگ حاصل کی ہوگی اور کبھی نہ کبھی ان کے سٹوڈنٹ رہیں ہونگے لیکن میں نے ان کے حق میں ان سٹوڈنٹس کی طرف سے جو آوازیں سنیں ' وہ عشر عشیر بھی نہیں ہیں - یہ ہم سب کیلئے لمحہ فکریہ ہے - یہ امر باعث ندامت ہے کہ اتنی قابل پروفیسر اور لیڈر جس کو سرجری تھیٹر میں ہونا چاہیے تھا ' جس کو کسی لیکچر ہال میں ہونا چاہیے تھا - جس کو آج پارلیمنٹ میں ہونا چاہیے تھا وہ آج کوٹ لکھپت جیل میں ہے جہاں اس کے اور آزادی کے درمیان بس ایک کاغذ حائل ہے جس پر اگر وہ یہ لکھ کر استعفی دے دے کہ اس کا عمران خان اور تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہی تو اگلے روز وہ آزاد ہوگی - لیکن جتنا میں میڈم کو جانتا ہوں ' وہ اس جیل میں روح سے آزاد ہوجائینگی پر عمران خان سے کیے حلف سے کبھی آزاد نہی ہونگیں - آج کے زمانے میں ایسے لوگ نایاب ہیں - کمیاب ہیں - عدم دستیاب ہیں - اور اسی عدم دستیابی کو "قحط ارجال " کہتے ہیں - اس ڈاکومنٹری میں میں جتنا ہوسکا اپنی بساط کے مطابق ان کیلئے آواز اٹھائی ' لیکن ان کے تمام سٹوڈنٹس پر بھی یہ ذمے داری عاید ہوتی ہے کہ وہ اس ڈاکومنٹری کو شئر کریں اور آواز اٹھائیں - ایسی بے باک ڈاکومنٹری کو اتنی خوبصورتی سے بنانے پر "رفتار " چینل اور ان کی تمام ٹیم مبارکباد اور داد و تحسین کی مستحق ہے -
#ReleaseIronLady_DrYasminRashid
Link of the video:
https://t.co/RMRfh8LMqE
----------------------------------------------------
@MoeedNj@ImranRiazKhan@SabeeKazmi786@ARYSabirShakir@Dr_YasminRashid@soulful7867
لاہور والوں کا ڈاکٹر یاسمین راشد سے پہلا تعارف ایک مسیحا کا ہے، جو فیس کی پروا کیے بغیر خواتین کی زچگیاں آسان کرتی رہیں۔ دوسرا تعارف ایک ایسی لیڈر کا ہے جو آگے بڑھ کر قیادت کرتی ہیں۔ اور تیسرا تعارف قید میں اس مزاحمت کا ہے، جس نے انہیں عمران خان کے بعد پی ٹی آئی کی سب سے نمایاں رہنما بنا دیا ہے۔
مکمل ڈاکیومینٹری کا لنک کمنٹس میں موجود
جیسا باپ ویسا بیٹا۔
والد کے نقش قدم پر چل رہے ہیں قاسم خان۔۔ پوری عالمی برادری کو آگاہ کر رہے ہیں کہ پاکستان میں اظہارِ رائے کی آزادی ختم ہو چکی ہے۔ یہاں بولنے پر قید، احتجاج پر پابندی، اور ایک طرح سے مکمل مارشل لاء نافذ ہے۔
قاسم خان کا انکشاف 🚨
وہ کھلم کھلا وہاں عمران خان کی جان لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ انہیں بس زیادہ سے زیادہ وقت اندر قید رکھنا چاہتے ہیں تاکہ کسی طرح ان کو خاموش کرایا جا سکے۔
“جب انسان میں عشق اور جنون آ جاتا ہے تو وہ پھر ناممکن کو ممکن بنا لیتا ہے۔ اور پھر جب وہ ایک منزل حاصل کرتا ہے تو اس کے بعد وہ رکتا نہیں ہے۔
انسان میں اللہ نے اتنی طاقت دی ہے، اور وہ جتنا اس طاقت کو آزماتا جاتا ہے، وہ اور اوپر جاتا جاتا ہے، اور وہ وہ کام کرتا ہے جو کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جو صحابی تھے، جو اس وقت کے مسلمان تھے، تھوڑے سے تھے، انہوں نے جو کام کیا، آج تک دنیا کی تاریخ میں انسانوں نے کبھی ایسا کام نہیں کیا، جو وہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، جو لوگوں کو آزاد کر کے گئے تھے” عمران خان
#ShiftKhanToHospitalNow
🚨برنی سینڈرز کا امریکی جنگوں کے بارے میں بڑا بیان
امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا !!
ویتنام کی جنگ ایک جھوٹ کی بنیاد پر لڑی گئی۔ عراق کی جنگ بھی ایک جھوٹ پر مبنی تھی
اور میری رائے میں ایران کے خلاف جنگ بھی ایک جھوٹ کی بنیاد پر لڑی جا رہی ہے
سنو! پکڑ لیا! جھوٹ پکڑا گیا! آئی ایم ایف کا بہانہ پکڑا گیا!
وہی آئی ایم ایف ہے جس نے 11 ارب روپے کا جہاز خریدنے کی اجازت دے دی پنجاب حکومت کو!
وہی آئی ایم ایف ہے جس نے 3 ارب روپے کی نئی بلٹ پروف گاڑیاں دینے کی اجازت دے دی!
وہی آئی ایم ایف ہے جس نے 1 ارب روپے کی 4 مرسڈیز خریدنے کی اجازت دے دی!
وہی آئی ایم ایف ہے جس کے جہاز سے یہ اپنے نجی کاموں کے لیے لندن جاتے ہیں! وہاں روز کے لاکھوں روپے کی پارکنگ دیتے ہیں! پائلٹس کو ہوٹل میں رکھتے ہیں! تب آئی ایم ایف کبھی منع نہیں کرتا!
لیکن جب غریب کو ریلیف دینا ہو، تو کہتے ہیں آئی ایم ایف اجازت نہیں دیتا!
ارے جھوٹو! شرم کرو!
پٹرول پر 106 روپے ٹیکس لیتے ہو! 85 روپے لیوی! 20 روپے کسٹم ڈیوٹی! پٹرول کراچی پورٹ پر 250 روپے کا پہنچتا ہے، تم 370، 390، 398 کا کر دیتے ہو!
اور یہ جانتے ہوئے کہ 60 فیصد سے زیادہ پٹرول موٹر سائیکل والا بھرواتا ہے! جو روز کا ایک لیٹر بھروا سکتا ہے! اس بیچارے سے روز کا سوا سو روپیہ ٹیکس لے رہے ہو!
عام چیز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لیتے ہو، موٹر سائیکل والے سے 30 فیصد لیوی لیتے ہو! کیوں؟ کیونکہ اس کے پاس کوئی چوائس نہیں! اس کے بغیر اس کی نوکری نہیں! اس کی ڈیلیوری نہیں! اس کا بائیکیا نہیں!
یہی وہ آئی ایم ایف ہے جو پراپرٹی ڈیلروں کو 50 فیصد ٹیکس بریک دے دیتا ہے! چینی کے 20-25 خاندانوں کو ہر مہینے 30 ارب روپیہ عوام کی جیب سے نکال کے دے دیتا ہے! چینی پہلے ایکسپورٹ کرواتے ہو، پھر امپورٹ کرواتے ہو، پھر کہتے ہو ہم تجربہ کار ہیں!
کسان سے گندم 60-70 روپے کلو لی! آج آٹا 180 روپے کلو ہے! کراچی میں گندم 125 روپے کلو ہے! کسان کو 2800 روپے من ملا، اسٹاکیے کو 5000-6000 روپے من مل رہا ہے!
یہ حکومت اشرافیہ کی گرفت میں ہے! اور اس لیول پر پہنچ گئی ہے کہ غریب کو 15 روپے کی رعایت نہیں دے سکتی، لیکن اپنی عیاشی کے لیے 11 ارب کا جہاز لے سکتی ہے!
یہی تو مولانا کہتے ہیں! حکومت بوکھلا گئی ہے! اسے عوام کی نہیں، اپنی کرسی کی فکر ہے!
قوم مولانا کے سنگ ہے! کیونکہ مولانا قوم کی شان ہیں! جے یو آئی محافظ آئین ہے! جے یو آئی غریب کے 106 روپے کے ٹیکس کے خلاف کھڑی ہے! جے یو آئی موٹر سائیکل والے کے حق میں کھڑی ہے!
دہشتگردی ختم کرو! مہنگائی ختم کرو! یہ ظالمانہ لیوی ختم کرو! پٹرول سستا کرو، ڈیزل سستا کرو، آٹا سستا کرو!
30 ہزار ارب کے بجٹ میں سے 15 ارب غریب کے لیے نہیں نکال سکتے؟ شرم کرو!
#قوم_مولاناکےسنگ
#جےیوآئی_محافظ_آئین
#مولانا_قوم_کی_شان
#حکومت_بوکھلا_گئی
#دهشتگردی_ختم_کرو
الارمنگ 🚨
عمران خان کے ساتھ ملاقات کے بعد لطیف کھوسہ کہہ رہا ہے کہ خان صاحب کو اب بھی بلڈ پریشر اور آنکھ کا مسئلہ ہے۔
فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں کہ عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے
اللہ رسول کا نام پر جہاد کرنے کا ڈھونگ رچانے والی عاصم منیر کی فوج ترکی کے پارلمٹرین سلجوق اوزداغ کے ہاتھوں ذلیل ہوتے ہوئے !
امریکہ حماس اور حزب اللہ کو کمزور کرنے کے بعد اب حوثیوں کو بھی ختم کرنا چاہتا ہے۔ امریکہ اور سعودی عرب جو کام خود نہیں کر سکے، اب وہ پاکستان سے کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ پاکستان کی معاشی مجبوریوں کو استعمال کرتے ہوئے اسے ایک ایسے دفاعی معاہدے میں شامل کیا جا رہا ہے جس کے اصل مقاصد کچھ اور ہیں۔
اگر یہ واقعی فلسطین اور مسلم ممالک کے دفاع کا معاہدہ ہے تو فلسطین اس کا حصہ کیوں نہیں؟ حکمران جماعت کے ارکان بھی اس معاہدے کے خطرات سے واقف ہیں۔
سب سے اہم بات سلمان صفدر نے کی ہے عمران خان ہشاش بشاش تھے انہوں نے کہا مجھے چھوڑیں بشریٰ بی بی کا خیال کریں ان کے ساتھ ظلم ہو رہا بیرسٹر سلمان صفدر نے جب بشریٰ بی بی کی آنکھ دیکھی تو ان کی آنکھ زخمی تھی نارمل نہیں تھی
بیرسٹر سلمان صفدر کا کہنا تھا یہ جو ملاقات ہماری کروائی گئی اس کے پیچھے بھی نظام کی نیت یہی لگتی ہے کہ یہ ویسے ہی آخری ملاقات ہو جیسے کسی کو ٹانگنے سے پہلے ملاقات کروائی جاتی ہے
مطیع اللہ جان
میری والدہ عمران خان کو کبھی بھی پتنگ خریدنے کے لئے پیسے نہیں دیتی تھی، عمران خان بچپن میں بہنوں سے ہمیشہ کہتا تھا کہ میں "ٹائیگر" ہوں
علیمہ خان کی ایک پرانی انٹرویو 🔥