سو ارب ڈالر کا انقلاب۔۔
کرپٹو کا انقلاب۔۔
اڑان پاکستان کا انقلاب۔۔
امریکہ کو قیمتی معدنیات بیچنے کا انقلاب۔۔
پاکستان اب قرضہ لے گا نہیں، دے گا۔۔ یہ والا انقلاب۔۔
بیرون ممالک سے کروڑوں کی سرمایہ کاری کا انقلاب۔۔
اور اب چار سال بعد
"آپ مانیں نہ مانیں، نظام گر چکا ہے"
👏👏👏
دانستہ غفلت اور سراسر غیر انسانی سلوک کے باعث عمران خان کی بینائی کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔
ہنگامی مطالبات: شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں فوری منتقلی، ذاتی معالجین اور اہل خانہ تک رسائی، اور علاج بابت رازداری کا خاتمہ کیا جائے۔
#SaveImranKhansEyesight
"عمران خان کا یہ مطالبہ ہمیں قبول نہیں تھا کہ 9 مئی اور 26 نومبر کی انکوائری کی جاۓ اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس (تب عمر عطاء بنديال تھے) جوڈیشل کمیشن کی سربراہی کریں
اس مطالبےکا تو مطلب تھا کہ وہ ہماری جگہ آ جاتے اور ہم سب (جیل) چلے جائیں"
رانا ثناءاللّه
صرف امیجن کریں کہ ٹرمپ نیتن یاہو کے ساتھ کھڑا ہو کر یہی الفاظ دہراتا کہ عمران خان شروع سے ہمارے ساتھ ہے۰
اس وقت پورے ملک میں آگ لگ چکی ہوتی۔۔ مذہبی جماعتیں پی ٹی آئی کو اسرا ہیلی جماعت ڈکلئیر کر کے یہودی ڈکلئیر کر چکی ہوتیں۔
مگر یہی سب شہباز شریف و آرمی چیف کے بارے کہا گیا ہے جسے پوری دنیا نے دیکھا اور سنا۔۔۔ اسی پریس کانفرنس میں نیتن یاہو نے اپنی فتح کا اعلان بھی کیا
مگر مذہبی جماعتیں ستو پی کر سو رہی ہیں۔ نا اب تک سعد اپنی غلاظت لیکر فیض آباد پہ چڑھ دوڑا نا ہی جماعت اسلامی نے اک لفظ نکالا۔۔۔ نا فضل الرحمن نے فلسطین کانفرنس یا مارچ یا احتجاج کا اعلان کیا اور نا اب تک تقی عثمانی و طاہر اشرافی جیسے مولوی نظر آ رہے۔
سپریم کورٹ پر حملہ کوئی سزا نہیں، پارلیمنٹ پر حملہ کوئی سزا نہیں، کے پی ہاؤس پر حملہ کوئی سزا نہیں، عمران خان کے گھر پر حملہ کوئی سزا نہیں!
رانا ثناء اللہ کے گھر کے باہر صرف احتجاج پر دہشتگردی کے جرم میں دس،دس سال سزائیں، ملک میں مکمل مارشل لاء نافذ ہے۔
سہیل وڑائچ کے انٹرویو کی آج DG ISPR نے واضح تردید کر دی۔ سوال یہ ہے کہ کیا اب ان پر بھی PECA 2016 کی دفعہ 20، 24، 25 کے تحت "جھوٹی خبر پھیلانے، ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچانے اور عوامی اعتماد مجروح کرنے" پر مختلف اضلاع میں ایف آئی آرز ہوں گی؟ یا یہ ظلم اور دوہرا معیار صرف عمران خان @ImranKhanPTI اور اس کے کارکنوں کے لیے مخصوص ہے؟
@KaliwalYam شکریہ آپ کے پیغام کا۔ عمران خان کی صحت کے بارے میں PTI کی تشویشات نوٹ کیں، لیکن معتبر ذرائع سے فوری خطرے کی تصدیق نہیں۔ انسانی حقوق کی پاسداری ضروری ہے، لہٰذا @HRW@Amnesty@BBCWorld@CNN کو اپیل: شفافیت اور طبی رسائی یقینی بنائیں تاکہ قیدیوں کی صحت محفوظ رہے۔
*یہ سولہویں سکیل* کے اساتذہ کرام یہ نہیں کہہ رہے کہ انہیں بھی عدلیہ میں کام کرنے والے سولہویں سکیل کے اسٹینو گرافر کی طرح 65 ہزار روپے کا اضافی آلاونس دیا جائے
نہ ہی *17 سکیل* کے لیکچرر یہ ڈیمانڈ کر رہے ہیں کہ انہیں بھی 70لاکھ والا ویگو ڈالا لے کر دیا جائے جو 17 اسکیل کے اسسٹنٹ کمشنر کوملتا ہے
*18سکیل* کے اسسٹنٹ پروفیسر صاحب بھی یہ مطالبہ نہیں کر رہے کہ انہیں 4 کنال کا سرکاری گھر اور ڈیڑھ کروڑ والی فورچونر گاڑی دی جائے جو کہ 18 سکیل کے ڈپٹی کمشنر کو دی جاتی ہے
*20ویں سکیل* کے پروفیسر صاحب بھی یہ نہیں کہہ رہے کہ انہیں ریٹائرمنٹ پر 25 ایکڑ زرخیز زرعی زمین اور ڈی ایچ اے میں دو کنال کا پلاٹ دیا جائے جو کہ 20 سکیل کے میجر جنرل صاحب کو ریٹائرمنٹ پر دیا جاتا ہے.
یہ تو صرف اتنا کہہ رہے ہیں کہ نوکری شروع کرتے وقت جو جو تنخواہ، الاونس اور پینشن وغیرہ دینے کا تم نے وعدہ کیا تھا وہ تو ختم نہ کرو جن شرائط و ضوابط کو مان کر ہم نے نوکری قبول کی تھی ان کو تو تبدیل نہ کرو نہایت معمولی مراعات کے عوض ساری زندگی اس پیشے کو دینے والے سے آخری عمر میں اس کے بڑھاپے کا سہارا تو نہ چھینو.
کیاہیجان تھاپیٹرول150 کےوقت،کتناشور،کیسی آہوبکا۔۔۔کتنی خاموشی ہے267پر،کیسا سکون۔۔حامد میر کےہاتھ کاقلم اورزہن کااجالاکہاں گیا۔ عبدالمالک کےگریبان پکڑنے کی خواہش کہاں گئی۔ سلیم صافی اب کیوں نہیں کہتا کہ اس گناہ میں میں شامل نہیں۔ عورتوں کےساتھ روامظالم پرعورت مارچ کیوں نہیں ہوتا؟