وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم سے فائدہ اٹھائیں!
🔹 موٹر سائیکل، رکشہ اور چنگچی: ماہانہ 20 لیٹر تک پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
🔹 800cc تک کی گاڑیاں: ماہانہ 30 لیٹر تک پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
مکمل معلومات کے لیے وزٹ کریں: https://t.co/OobGRWFZyQ
#عوام_کیلئے_ریلیف
@lawliga میں نے ابھی کراچی میں اپنا رجسٹر کیا ہے اور ٹوکن بھی آ گیا ہے 5 لیٹر کا اور ایک بندے کا پنجاب نمبر موٹر سائیکل رجسٹر کیا ہے اس کا بھی آ گیا ہے ٹوکن
@SabeeKazmi786 میں اپنے رب کا اس بات پر شکر گزار ہوں کہ اس نے آخرت میں حساب کتاب کا معاملہ اپنے ہاتھ میں رکھا ورنہ تم جیسوں نے اپنے ہر مخالف کو جہنم میں پہنچا دینا تھا
@SaddiaMazhar جب ووٹ بنک ختم تو پریشانی کاہے کی اگلے الیکشن میں قصہ تمام ہو جائے گا آپ کیوں تتے توے پر بیٹھ گئی ہیں
پنجابیوں کی لاشیں جب پنجاب بھجوائی جاتی ہیں تب آپ کو تکلیف نہیں ہوتی تب اداروں کو گالی
@Azharyousafzai1@chsandhilaa پہلے اپنا چیک اپ کروائیں وڈے جرنلسٹ صاحب یہ 2025 کی ویڈیو کرکٹ ٹیم کے ملتان پروٹوکول کی ہے ایس ایچ او کے خلاف کاروائی بھی ہو گئی تھی مسکے لعنتی پیسے کے لیے کیسے کیسے نمونے ویری فائی کر دیے
@shoaib8300 اس بے شرم پولیس والے کا معاملہ تبھی حل ہو گیا تھا جب ملتان میں غیر ملکی کرکٹ ٹیم کے پروٹوکول روٹ میں یہ بزرگ گھس گئے تھے آپ کو پتہ نہیں کب شرم آئے گی آج کے حالات کی بجائے پرانی ویڈیو لگانے پر
مورخہ 17 فروری 2020 کی بات ہے جب جمائما گولڈ سمتھ نے بشری مانیکا عرف پنکی حجرے والی کے جادو ٹونہ کا ذکر کیا اور پھر تھوڑی دیر بعد ہی جمائما سے یہ ٹوئٹ ڈیلیٹ کروادی گئی اور جب بنی گالہ اور زناں پارک میں لکڑیاں جلانے کی بات ہوتی تھی تو عمرانڈو یوتھئے چیکیں مارتے تھے