عاصم منیر نے عوام پر گولیاں چلوا کر اور مائوں بہنوں پر انتہا کا ظلم کر کے ساری زندگی کی بدنصیبی کما لی ہے۔ بیٹی کی شادی بھی چھپ کر کی۔
”مرد بنیں، یہ کیا چھپ کے شادی چھپ کے پولو“
@WajSKhan#ItIsOver
وجاہت خان نے حق ادا کردیا 🔥
عمران خان جتنا دلیر آج تک نہیں دیکھا!
عمران خان بہت بڑا لیڈر ہے, اسکو شکست دینا ناممکنات میں سے ایک ہے!!
عمران خان آج k2 جتنا قداوور لیڈر ہے!!
عمران خان نے اپنی بہادری سے اپنا نام لکھ دیا ہے ✊
جتنے”ختم شد“ والے ٹاؤٹس تھے، ان کو اگنور کیا تھا تو وہ غائب شد ہو گئے، اب نئے ذہنی مریضوں کو بھی اگنور کریں، تاکہ بھائی لوگ ان کی جان بخش دیں اور وہ سرِِِ عام اپنی عزت افضائی سے بچیں۔
عمران خان کے حامی ساری عوام ہیں خواہ وہ کسی بھی ایج گروپ یا کسی بھی شعبے میں ہوں۔ عوام پر بھروسہ رکھیں ، ۸ فروری کو ۳/۴ میجوریٹی انہوں نے ہی دلوائی تھی۔ وہ چار سالوں میں نہیں رکے عمران خان کو سپورٹ کرنے سے، آگے بھی نہیں رکیں گے۔
ہم سب (کم از کم ۹۰ فیصد پاکستانی) ایک ہی کشتی کے سوار ہیں، ایک ہی ٹیم میں ہیں، کوئی کسی کو اکیلا نہیں چھوڑے گا۔ اس رشتے کی بنیاد ملک سے محبت اور سچ پر ہے، ہلکا نہ لیں :)
فوکس عمران خان پر رکھیں!
#اڈیالہ_کے_باہر_دس_ہزار
#اڈیالہ_پہنچو_خان_کی_خاطر
Never give up, no matter how hard life gets, no matter how much pain you feel. Pain will eventually subside; nothing remains forever, so keep going and don't give up. Imran Khan
#ItIsOver
جناب @Hammad_Azhar نے سہیل آفریدی کا استقبال کرنے آنا تھا پھر اچانک کرنل فائق انکے پاؤں پر مہندی لگا کر چلے گئے اور یوں اب وہ گھر سے نہیں نکل پائیں گے 😜
ایک ہی وقت میں ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی ایم آئی کے بوٹ چاٹ کر صحافت کے میدان میں نئے جھنڈے گاڑنے پر فوجی بوٹ چاٹ آف دی ائیر کا بلامقابلہ ایوارڈ @HassanAyub82 کو جاتا ہے