السلام علیکم
اپنے تمام فالورز کو عید میلاد النبی کی مبارک باد پیش کرتی ہوں۔
اس خوشی میں اج اسپیشل پروموشن کی جائے گی۔
جو لوگ پروموشن کروانا چاہتے ہیں ، وہ مجھے فالو کریں
اور اس پوسٹ کو ری پوسٹ کر کے کمنٹس میں ڈن لکھ دیں۔
پروموشن لسٹ شام کے بعد شیئر کی جائیں گی۔
#12rabiulawal2023