@IzharulHassan Sahi paisa bana lia hai tm logo ny apni halat to dekho zara tars ata hai tmhra mustaqbil soch kr.. Mahajir qoum ki barbadi k zimmedar tm log ho..
مولوی اور مفتی ایسے ہی ایکسپوز ہوتے رہے تو ہمارے نکاح اور جنازے کون پڑھائے گا ؟ میں تو کہتا ہوں پرانا والا فتویٰ واپس بحال کرو "کیمرہ، و تصویر حرام ہے"
#ٹوٹ_بٹوٹ
Since Pakistanis are wholeheartedly supporting the Palestinian cause, some misinformation was bound to spring. I'm talking about the boycott lists circulating on Insta and twt that contain quite literally every major brand in the world. A thread on this misinformation (1)
"کسی نے پوچھا ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کا لباس اسلامی ہے یا نہیں ۔ جواب دیا کہ جب ثانیہ مرزا صاحبہ مجھ سے اپنے لباس سے متعلق سوال کریں گی تو ان کو جواب دے دوں گا ۔ ایسے تھے مولانا وحید الدین خان"
حق مغفرت کرے
یہ تیس ہزار تنخواہ لینے والے پولیس کے کانسٹیبل نے تو ریاست کے اور عوام کے ساتھ جو عہد کیا تھا وہ اپنا خون بہا کے پورا کرنے کی کوشش کی مگر ریاست کو بھی چائیے کہ اس عام سپاہی کا خون ارزاں ہی سہی مگر اپنی ترجیحات اور پالسیوں پر نظر ثانی کرے
نقصان آخر کار ریاست کا ہی ہے
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کویڈ19ویکسین کی فروخت میں مبینہ گھپلوں کی نشاندہی
سندھ حکومت کورونا ویکسین کےایک کروڑڈوز درآمد کررہی ہے،خریداری سے30ارب روپے کا نقصان ہوسکتا ہے،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
1،000 مقرر کرنےکےبجائے ویکسین کی قیمت 4ہزار225کروپےکی منظوری دی گئی،جو323فیصد زائد ہے
یورپی یونین نے پی آئی اے کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی کی کارکردگی پر بھی سوالات اٹھا دئیے۔ اپنے سیفٹی اسٹینڈرڈ کا آڈٹ کرانے کا مشورہ دیا ہے۔ پاکستانی جہازوں کی یورپ آمد پر چھ ماہ کی پابندی کو بڑھا کر اب غیر معینہ مدت کیلئے کر دیا گیا ہے۔ جب آئے گا کپتان بنے گا نیا پاکستان۔
اب کسی غریب عقیدت مند نے چھوٹی سی گاڑی مرضی کا نمبر لگا کے دے دی ہوگی اور مولانا نے ہدیہ سمجھ کر رکھ لی ہوگی، آپ لوگ تو بس بات کا بتنگڑ بناتے رہتے ہیں۔۔۔
😏😏😏