You have not seen peak escalation yet in the Saudi-Houthi war. You will see that if and when the Saudi-backed Yemeni forces enter Sana’a. The Houthis will go batshit crazy and throw everything including the kitchen sink at the Saudis. We are still in the early rounds of this fight.
آسٹریلیا میں ایک افغانی نے عادت اور پانچ ہزار سال کی علت سے مجبور ہو کر ایک کم عمر بچی ریپ کرنے کی کوشش کی اس پر ایک آسٹریلوی لڑکے نے پوری پانچ ہزار سال کی تاریخ مکمل درست کر دی
اخے افغان کبھی شکست نہی کھاتے ہیں 👇👇
میں پہلے بھی کہتا تھا کہ کیپٹن (ر) محمد صفدر کو سمجھنا اتنا آسان نہیں، آج ان کی میڈیا ہینڈلنگ نے ناقدین کو بھی اپنی رائے بدلنے پر ��جبور کر دیا ہے۔ امجد شاہ کی ڈگری کا معاملہ اٹھانے پر جن لوگوں نے ان پر تنقید کی، آج وہی ان کی سیاسی بصیرت، حاضر جوابی اور مدلل گفتگو کے معترف ہیں۔ کیپٹن صفدر جس اعتماد، تحمل اور سیاسی سمجھ بوجھ کے ساتھ نواز شریف اور مریم نواز کا دفاع کر رہے ہیں، وہ واقعی قابلِ تعریف ہے۔ نہ غیر ضروری تلخی، نہ ذاتی حملے، نہ موضوع سے ہٹ کر گفتگو؛ بس دلیل، اعتماد اور بھرپور سیاسی مؤقف۔ مسلم لیگ (ن) میں بہت سے لوگ عہدے رکھتے ہیں، لیکن ہر کوئی میڈیا پر پارٹی کا مؤقف اس مؤثر انداز میں پیش نہیں کر سکتا۔ کیپٹن صفدر کی خاص بات یہ ہے کہ وہ مشکل سوالات کا سامنا کرتے ہیں، مخالفانہ ماحول میں بھی اپ��ا توازن برقرار رکھتے ہیں اور اپنے قائدین کا دفاع کرتے ہوئے گفتگو کا معیار بلند رکھتے ہیں،
نون لیگ نے تو کیپٹن صفدر کو سائڈ لائن کیا ہوا تھا مگر جیسے کبڑے کو لات راس آتی ہے کیپٹن صفدر کو وکیلوں سے لڑائی راس آ گئی بدتمیز وکیل پیچھے رہ گے کیپٹن صفدر میڈیا کی ڈارلنگ اور ریٹنگ کوئین بن گیا