اپنی چھت، اپنا گھر‘ پروگرام نے حاصل پور کے لیاقت علی کا برسوں پرانا خواب پورا کر دیا۔ کرائے کے مکان سے اپنے ذاتی گھر تک کے سفر پر لیاقت علی نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا۔
ایک غریب باپ کے خوابوں کو حقیقت بنانے اور ہونہار نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے مواقع دینے کا نام @MaryamNSharif ہے۔ جہلم کے طالب علم محمد اسماعیل کے لیے ہونہار اسکالرشپ اور لیپ ٹاپ پروگرام کامیابی کی نئی امید بن گئے۔ عزم ہے کہ کل وہ خود دوسروں کے خوابوں کا سہارا بنیں گے ❤️
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر تلمبہ روڈ کی تعمیر کے بعد اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب کا کام بھی مکمل کر لیا گیا۔ میاں چنوں میں تلمبہ روڈ اور جی ٹی روڈ پر روشنیوں کے اس انتظام سے شہریوں کو بہتر اور محفوظ سفری سہولیات میسر آئیں گی۔ اہلِ میاں چنوں اس اقدام پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے مشکور ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے مئی سے بارہا دلائل دینے کی ہدایت کے باوجود 190 ملین پاؤنڈ کیس سات ماہ سے التوا کا شکار ہے کیونکہ وکلاء کے مطابق ان کے پاس اپنے موکل سے ملاقات اور ہدایات کی اجازت نہیں تھی۔ میری اطلاعات کے مطابق کیس اپنے منطقی انجام کی طرف بڑھ رہا ہے اور ٹرائل کورٹ کے ریکارڈ اور میرٹ کی بنیاد پر اس کا دفاع ممکن نظر نہیں آتا جس سے سزا برقرار رہنے کا امکان ہے۔
@MaryamNSharif
لازمی سنیں۔
ہم نے گلیات اتھارٹی بنا دی، تحریک انصاف
کیا اتھارٹی بنا دی مری اور گلیات کا موازنہ کریں کیا کیا آپ نے ، تیرہ سالہ حکومت میں کوئی میگا پرجیکٹ بتائیں شمائلہ رانا نے لاجواب کر دیا
ناجی ڈالروں اور مراعات کے لئے کچھ بھی کرے گا۔۔
جب تک سرکاری عہدہ ملنے کی امید تھی صحافی نما میراثی وزیراعلی مریم نواز اور میاں نوازشریف کے گیت گایا کرتا تھا جب یہ امید ٹوٹی اور میرٹ کلچر پروان چڑھا تو اس مراثی نے بھانڈ ہن شروع کر دیا
@MaryamNSharif
Pakistan holds immense potential, extraordinary wealth that waits to be discovered, that waits to be unearthed. This is a pot of gold. Pakistan is the pot of gold. Not only above the ground but beneath the ground also. All we need to do is to unearth it, explore it and to turn it into tangible wealth.
@MaryamNSharif
کام کام بس کام جب کام سے تھک جو تو خواب کرو انجوائے
@MaryamNSharif کی طرف اچھی کارکردگی پر صاف ستھرا پنجاب ٹیم کو شاباش اور الاؤنس کی خوشی میں ڈنس پارٹی 💞
Pakistan holds immense potential, extraordinary wealth that waits to be discovered, that waits to be unearthed. This is a pot of gold. Pakistan is the pot of gold. Not only above the ground but beneath the ground also. All we need to do is to unearth it, explore it and
وطن کی مٹی گواہ رہنا
وطن کی مٹی عظیم ہے تو
عظیم تر ہم بنا رہے ہیں
تیرے مغنی کی ہر صدا میں
تیری ہی خوشبو مہک رہی ہے
ہر ایک سر میں ہر ایک لے میں
تیری محبت چمک رہی ہے
وطن کی مٹی گواہ رہنا
گواہ رہنا ۔۔۔۔۔
@MaryamNSharif
جب میں نے وزیر اعلیٰ کا حلف لیا، تو
مائنز اینڈ منرلز ڈیپارٹمنٹ کی آمدنی 10 ارب تھی،
اور اب صرف ڈھائی سال کے عرصے میں
یہ بڑھ کر 40 ارب روپے ہو گئی ہے.
40 ارب تو صرف شروعات ہے.