السلام علیکم
اَلَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا وَلَمْ يَلْبِـسُوٓا اِيْمَانَـهُـمْ بِظُلْمٍ اُولٰٓئِكَ لَـهُـمُ الْاَمْنُ وَهُـمْ مُّهْتَدُوْنَ
جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے اپنے ایمان میں شرک نہیں ملایا انہیں کے لیے امن ہے اور وہی راہ راست پر ہیں___!!!
(سورۃ الانعام)
گھر میں
میں:اچھا یہ لیں سبزی
سبزی کے ساتھ میں نے بقایا پیسے بھی پکڑائے
وہ:رکھ لو اپنی مزدوری سمجھ کہ
میں:(غصے سے) میں تجھے 50 روپے کا مزدور دکھتا ہوں کیا
وہ:اچھا دے دو تم تو مجھے اسکے بھی قابل نہیں دکھتے
وڈا ہیرو بنڈدا پھردا 🙄🙄🙄
بھلائی کا زمانہ ہی نہیں رہا یار
😂😂😲😂
🌹السلام عليكم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹
🔶حفاظت کی دُعا 🔶
الّٰھُمَّ اِنَّا نَجْعَلُکَ
فِیْ نُحُْورِھِمْ وَ نَعُوْذُبِکَ
مِنْ شُرُوْرِھِمْ🔶
اے اللہ !🌹
بیشک ہم تُجھ کو ان کے مقابلے
میں رکھتے ہیں اور ان کے شر سے
تیری پناہ طلب کرتے ہیں ۔🔶
🙏آمین یا ربُّ العالمین 🙏