KEMU( Kind Edward’s Medical College) expelled 𝟐𝟎 𝐀𝐟𝐠𝐡𝐚𝐧 students out of which 𝟕 𝐰𝐞𝐫𝐞 𝐨𝐟 𝐟𝐢𝐧𝐚𝐥 𝐲𝐞𝐚𝐫 students.
😢 کتنی زیادتی ہے۔ آپ UK یا US میں پڑھ رہے ہوں اور آخری سال آپ کو نکال دیا جائے۔👈 آپ کو کیسا لگے گا
عمران خان نے وزیراعظم بنتے ہی ایسے " جرائم " کرنا شروع کردئیے تھے ۔ بھلا ایسے کون ملتا ہے امریکیوں سے وہ بھی اس باڈی لینگویج کے ساتھ ؟
6 ستمبر 2018 کی وزیراعظم آفس سے جاری ہونے والی فوٹیج
پرامن شہریوں کو سندھ پولیس پکڑ رہی ہے 💔
پی ٹی آئی کا جھنڈا چھینا جارہا ہے!
یہ بلورانی پارٹی جو ہمیشہ سے جمہوریت کا ڈرامہ کرتے آئے ہیں, یہ ویڈیو ان صحافیوں کے ہیں جو PPP کو جمہوری پارٹی سمجھتے ہیں!!
🚨🚨 حماد اظہر کے بعد زرتاج گل بھی مال غنیمت میں حصہ لینا چاہ رہی ہے-- یعنی خود ساختہ گرفتاری
پورے 3 سال زرتاج اسمبلی میں سپیکر کے ساتھ کیک کاٹتی رہی اور عمران خان کی بہنیں اڈیالہ کے باہر دھکے کھاتی رہی👇
پڑھائی لکھائی اور زہانت کیا سکھاتی ہے شایان علی کے جواب سنیں اور سوال کرنے والوں کی علمی، زہنی ، قابلیت کا اندازہ کر لیں یہ لوگ اتنا عرصہ بیرون ملک رہ کر بھی نہ پڑھے لکھے نہ کچھ سیکھا۔
راشدی صاحب ۔۔ یہ سڑک کیا پی ٹی آئی والوں نے خود کھودی ہے ؟ آپ سول سروس میں رہے ہیں تھوڑا بہت لاجک کا استعمال کر لیا کریں اگر پی ٹی آئی والوں نے خود کھودی ہے تو کم از کم اس یا کوئی تو ثبوت ہی دے دیں اپنے ان دوستوں کو کہیں ؟
میڈیم منسٹر جو مارائے عدالت قتل ہو رہے ہیں اس کا سارا ملبہ آپکی میڈیم چیف منسٹر پر آئے گا، آپ جن کالے قوانین کا تن، من دھن سے دفاع کر رہی ہیں کل آپ بھی ان کا شکار ہوں گی، مجھے مستقبل میں آپ پریس کانفرنس کرتی دیکھائی دے رہی ہیں کیونکہ آپ یہ برداشت نہیں کر سکیں گی، آپ صنم جاوید اورفلک جاوید کو دی جانے والی صعبتیں برداشت نہیں کر سکیں گی،
فیصل نصیر کی NACTA میں تعیناتی غیر قانونی ہے
نیکٹا ایکٹ کے تحت تقرری کے لیے 22 گریڈ کا آفیسر ہونا ضروری ہے، فیصل نصیر 21 گریڈ کے آفیسر ہیں، NACTA نے اپنی ویب سائیٹ بند کر دی ہے
شاہد اسلم
سندھ کے بچوں کیلئے انڈر میٹرک اساتذہ بھرتی کیے گئے آدھے سے زیادہ سکولز صرف کاغذوں میں ہیں حقیقت میں کوئی وجود نہیں جبکہ اپنے نواسوں کی ابتدائی تعلیم شروع کروانے کیلئے صدر پاکستان اپنا ملک چھوڑ کر لندن میں موجود ہیں ۔۔ بہترین ہو گیا
پی ٹی آئی سے اتحاد نہ سیاسی لیول کا ہے نہ ہی گراونڈ لیول کا ۔ پی ٹی آئی سے اتحاد صرف پارلیمنٹ کی حد تک ہے ، مولانا فضل الرحمن
(اصل اتحاد تصویر کے اوپری خانے والا ہی تھا)
پنجاب میں اینٹی کرپشن مہم زور و شور سے جاری ہے جس میں دھڑا دھڑ گرفتاریاں کرکے تصاویر بھی جاری کی جارہی ہیں ۔
الحمداللہ ابھی تک ایک بھی CSP یا PMS یعنی سترہ گریڈ سے اوپر والا افسر کرپشن میں نہیں پکڑا گیا نہ کسی کی تصویر سامنے آئی
"ڈاکٹر یاسمین راشد نے مجھے کہا کہ میں اب یہ سوچ کر سوتی ہوں کہ میری صبح ہو گی بھی یا نہیں، وہ کینسر سے لڑ چکی ہیں، کینسر کے علاج کے باعث انکی دونوں آنکھوں کہ سرجری ہو چکی ہے، انہیں سانس اور spine کی تکلیف ہے، انکی 9 مختلف سرجری ہو چکی ہیں، انکے سیل میں بجلی چلی جاتی ہے، وہ اتنی مضبوط خاتون ہیں کہ جب میں میڈیا پر انکی صحت کی بات کرتا ہوں تو وہ مجھ سے ناراض ہوتی ہیں کہ میں یہ کیوں بتاتا ہوں، ان کے 80 سالہ بزرگ شوہر اس عمر میں بھی اپنی اہلیہ کی ہر سماعت پر خود آتے ہیں، بطور گائناکالوجسٹ انکے پیدا کئے ہوئے ہزاروں بچے
زندگی کے مخلتف شعبوں میں کام کر رہے ہیں، اگر ایسی شخصیت کو جیل میں کچھ ہوا تو اسکا ذمہ دار کون ہو گا؟ سینیٹر اعجاز چودھری کو دوران قید دل میں سٹنٹ ڈالے گئے، انکے گردے مکمل ناکامی کی طرف جا رہے ہیں"
وکیل بیرسٹر @taimur_malik@DRTPakistan@Dr_YasminRashid
https://t.co/jzPTVgaeDq
بچوں نے بڑا ہونا ہے انہوں نے کل کو پاکستان سے باہر پڑھنے جانا ہے۔۔مجھے امریکہ / برطانیہ وغیرہ میں گھر خریدنے ہیں ان کے لیے۔۔چند ہزار تنخواہ میں تو گزار نہیں ہوتا۔۔وہ تو میں رہ پاکستان میں رہا ہوں۔۔ورنہ میری کم از کم تنخواہ پانچ کروڑ روپےمہینہ ہونی چاہیے۔
اس کی ڈگری کچھ بگاڑ سکی یا نہیں یہ الگ موضوع ہے ۔ لیکن پتہ نہیں کہاں کی صحافی ہیں جس کو یہ نہیں پتہ کہ ڈی چوک پر گولیاں چلی ہیں یا نہیں اور ثبوت مانگ رہی ہیں؟ تھوڑا بہت اگر پڑھ لیتی تو آپ کو بھی پتہ ہوتا کہ حکومتی وزیروں نے خود اعتراف کیا ہےکہ گولیاں چلی ہیں اور لوگ شہید ہوئے ہیں