@mohamma18917141@panadollxtra عوام کی جان مال جائے بھاڑ میں، بس لیڈر کی جان قیمتی یے۔
بھائی اس چوتیا پنتی کی سوچ سے باہر نکلو ورنہ کرو خود بھی غلامی اور اپنے گھر والوں کو بھی غلام بناو۔
اس کمینے کا نام شفقت عباس ہے
اور یہ لعنتی اپنے آپ کو سجدے کرواتا ہے
اور یہ اپنے آپ کو عزت دار اور بااثر کہلواتا ہے
اللہ پاک کی رضا کیلئے اس معاملے میں کوئی ساتھ دے یا نہ دے میں اس کا اس وقت تک پیچھا کروں گا جب تک یہ اس کام سے توبہ نہیں کر لیتا
رمضان کی آمد آمد ہے لوگ کہتے ہیں کہ بھکاریوں کو نہ دیں تو پھر کیا کریں؟
ہمیں سفید پوش نظر ہی نہیں آتے، اور معلوم بھی نہیں ہوتا کہ سفید پوش کون ہے؟
جواب سن لیجیے :
جو آپ کے گھر پانی سپلائی کرتا ہے، وہ سفید پوش ہے۔
بینک کے باہر کھڑا سیکیورٹی گارڈ سفید پوش ہے۔
آپ کے گھر کام کرنے والی خاتون سفید پوش ہے۔
گلی میں غبارے یا کوئی معمولی چیز بیچنے والا سفید پوش ہے۔
چھان بورا یا کباڑ خریدنے والا سفید پوش ہے۔
درخت کے سائے یا تیز دھوپ میں بیٹھا بوڑھا سبزی فروش سفید پوش ہے۔
روزے کی حالت میں موٹر سائیکل پر فوڈ ڈیلیوری کرنے والا نوجوان سفید پوش ہے۔
چوک میں بیٹھ کر جوتے پالش کرنے والا، یا گانٹھنے والا سفید پوش ہے۔
گلی کا خاکروب سفید پوش ہے۔
قریبی پارک کا مالی سفید پوش ہے۔
مسجد کا وہ، خادم ، مؤذن جو معمولی تنخواہ پر پورا گھر چلا رہا ہے، سفید پوش ہے۔
ورکشاپ میں کام کرنے والے بارہ تیرہ سال کے بچے سفید پوش ہیں۔
سارا دن دھوپ میں اینٹ، سیمنٹ اور لوہے کے ساتھ جدو جہد کرنے والا مزدور سفید پوش ہے۔
کسی گھر کا واحد کمانے والا فرد سفید پوش ہے۔
اور غور کیجیے…
آپ کے اپنے خاندان میں بھی کئی سفید پوش ہوں گے۔
انہیں تلاش کیجیے۔
چہرے پڑھنا سیکھئے۔
اور جب دل اجازت دے…
تو چپکے سے ان کے ہاتھوں میں، ان کے گھروں میں دے آئیے۔
اللہ پاک آپکو سلامت رکھے کبھی کسی کا محتاج نہ کرے
سیلانی، چھیپا اور جے ڈی سی سے کراچی والوں
کی التجا۔۔🙏🙏🙏
خدا کے واسطے اس سال اپنے یہ دسترخوانوں کے ڈرامے کو اندرون سندھ میں لے جاو۔ وہاں بہت غریب لوگ موجود ہیں ورنہ کم از کم ان کو
ٹول پلازہ کے باہر لے جاو ۔اپنی فنڈنگ اور پبلیسٹی کے چکر میں شہر کا بیڑہ غرق مت کرو
🙏🙏
کراچی والوں سے کراچی کو بچانے کی عاجزانہ اپیل !!!
اب کی بار رمضان میں پورے ملک سے ہڈ حرام فقیروں کو کراچی بلا کر سڑکوں پر افطاری اور بریانی کے اسٹال لگانے کے بجائے اپنا دل بڑا کریں اور اپنے ارد گرد ان سفید پوش کراچی والوں کو ڈھونڈھ کر انکی مدد کریں جو کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاتے۔
اور یہ بات اللّٰہ تعالٰ بھی واضح الفاظ میں فرما رہا ہے۔
لِلۡفُقَرَآءِ الَّذِیۡنَ اُحۡصِرُوۡا فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ لَا یَسۡتَطِیۡعُوۡنَ ضَرۡبًا فِی الۡاَرۡضِ ۫ یَحۡسَبُہُمُ الۡجَاہِلُ اَغۡنِیَآءَ مِنَ التَّعَفُّفِ ۚ تَعۡرِفُہُمۡ بِسِیۡمٰہُمۡ ۚ لَا یَسۡـَٔلُوۡنَ النَّاسَ اِلۡحَافًا ؕ وَمَا تُنۡفِقُوۡا مِنۡ خَیۡرٍ فَاِنَّ اللّٰہَ بِہٖ عَلِیۡمٌ ٪
Urdu - Muhammad Junagarhi
صدقات کے مستحق صرف وه غربا ہیں جو اللہ کی راه میں روک دیئے گئے، جو ملک میں چل پھر نہیں سکتے، انجان لوگ ان کی خودداری کی وجہ سے انہیں مالدار خیال کرتے ہیں، آپ ان کے چہرے دیکھ کر قیافہ سے انہیں پہچان لیں گے وه لوگوں سے چمٹ چمٹ کر سوال نہیں کرتے، تم جو کچھ مال خرچ کرو تو اللہ تعالیٰ اس کا جاننے واﻻ ہے۔
اب انکی مدد کرنا آپکا فرض اور انکا حق ہے۔
اس مرتبہ رمضان کراچی والوں کیطرف سے خاص سفید پوش کراچی والوں کیلئے مختص ہونا چاہئیے۔
پلیز اس مسیج کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں
کیا کراچی شہر مردہ حکومت کے کنٹرول میں ہے
بہت ہی برا حال ہے کراچی کا جو شہر پورے ملک کو سنبھال رہا ہے اس کو سنبھالنے والا کوئی نہیں ہے آخر ایسا کیوں ؟ اس کا جواب کون دے گا جواب ملے گا بھی..
#HaseebElahi#Karachi
صائم رضوی بھائی اور ٹوٹ بٹوٹ بھائی نے اپنے ٹوئٹس میں جیالے کو جہالے لکھ کر نئی اصطلاح متعارف کروادی ہے ، علی رضا عابدی بھائی نے لفظ یوتھیا دیا تھا اب ڈکشنری میں ان کے دوستوں نے لفظ جہالے کا خوش گوار اضافہ کیا ہے ۔ درخواست ہے کہ آئیندہ اس ہی نام سے لکھا پڑھا پکارا جائے
@Saim_Riz@SumoRizvi
جب آگ لگی تو یونین والوں نے تمام بند دروازے فوری کیوں نہیں کھلواۓ تاکہ اندر پھنسے لوگ زیادہ سے زیادہ باہر نکل سکتے ۔ اندر کتنی ہی شدید آگ ہوتی دروازہ کھولنے والا محفوظ ہی رہتا کیوں کہ وہ تو دروازہ کھول کر فوراً باہر آجاتا یا پھر باہر نکلنے والے دروازوں کو باہر سے توڑنے کی کوشش کیوں نہیں کی گئ باہر کون سی آگ تھی کہ کسی نے باہر سے بھی دروازے توڑنے کی کوشش نہیں کی۔
جب اس سوال کا جواب مل جاۓ گا تو آگ لگانے کی ساری سازش کا کُھرا بھی مل جاۓ گا ۔ جو کوئ بھی گُل پلازہ یونین والوں کو بچانے کی کوشش کررہا ہے پرودگار ان تمام مرنے والوں کا خون اُس پر ڈالے اور اُس کی نسلوں کو اسی طرح جہنم میں جلاۓ ۔
A woman shop owner broke down in tears after her shop was reduced to ashes in a massive fire at Gul Plaza in Karachi, criticizing government officials over the incident.
#KarachiFire#GulPlaza#TOKReports
اللہ پاک تمھاری مغفرت کرے
تمھارے ساتھ جس نے ایسا کیا ہے اللہ پاک اس کو کیفر کردار تک پہنچائے۰آمین
ہم تمھارے لئے دور بیٹھ کر آواز اٹھانے کا حق ادا کرسکتے تھے وہ کیا
تم چلے گئے لیکن اہل ٹویٹر ہمیشہ تم کو یاد رکھیں گے دلوں میں اور دعاوں میں
❤️We love you Hussain
#JusticeForHussnain