🚨 Maryam Nawaz calls Shahbaz Sharif a thief.
- She says Whenever there is an increase in electricity and oil prices, it is a sign that the Prime Minister is a thief.
#Petrol#DieselPetrol
Now we have video evidence that it was a US missile strike on the girls school in Iran, it’s a demonstrable and proven war crime
The UN must sanction the US & Israel
Europeans states must stop allowing their bases and airspace to be used for war crimes
🚨🇮🇷🇮🇱 MASSIVE BREAKING NEWS:
TEL AVIV PLUNGED INTO TOTAL BLACKOUT CHAOS!
The Iranian Army unleashes HELL on Israel's core power plants OBLITERATED, energy hubs DEMOLISHED, oil refineries in FLAMES!
ایک خوبصورت اور تفصیلی مستند معلومات پر مبنی ویڈیو
انڈیا کے منہ پہ شرمندگی کا طمانچہ
What India lost till the ceasefire including Rafael,marriage, su-29 and s400 missiles
مشتاق یوسفی سے ایک عرب شیخ نے سہی کہا تھا کہ:
یوسفی صاحب! مسلمان تو ہم بھی ہیں لیکن آپ لوگ تو کلمہ پڑھ کر باؤلے ہی ہو گئے ہیں!!
Halwa تے Mullahs سے Khuda ki پناہ 😏
صبح 5 بجے جب میں سونے جارہا تھا تو ن لیگ کہیں دور دور نظر نہیں آرہی تھی تمام ٹی وی اسکرینز پر اوپر سے نیچے تک آزاد کا سفید رنگ ہی نظر آرہا تھا ہاں سرکاری ن لیگی افراتفری عروج پر تھی موبائیل فون سروسز پورے ملک میں بند تھیں چیف الیکشن کمشنر تقریبا رات 11 بجے اپنے دفتر سے اٹھ کر کہیں جانے کے بعد صبح 2 بجے عقبی دروازے سے اپنے دفتر میں واپس لوٹ چکے تھے تمام پولنگ اسٹیشنز میڈیا سے پاک کردئے گئے تھے پھر صبح تین بجے کے آس پاس الیکشن کمیشن نے کے پی کی تین صوبائی اسمبلی نشستوں پر نتائج دئے بھائیوں بہنوں دوستوں صبح پانچ بجے کے بعد کایہ پلٹنا شروع ہوگئی الیکشن نتآئج دکھا رہے ہیں جیسے جیسے فروری 9 کے سورج روشنی پھیلتی گئی ن لیگی کامیابی کے آثار بھی پھیلنا شروع ہوچکے ہیں کیا کہہ سکتے ہیں کہ اب بس رہے نام اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا
Dear Arab Leaders!
Only Israeli Children are the "CHILDREN", right? Palestinian kids are soulless creatures. Palestinian people shouldn't have attached any further hope with the so-called Muslim Leader. You simply can't speak against your pleasure provider (🇮🇱).
#طوفان_الأقصى
پانچ اگست یوم استحصال کا دن ہے۔
چاہے وہ مقبوضہ کشمیر کی عوام کے حق رائے دہی کو غضب کرنے کا دن ہو، یا پھر پاکستان میں آئین اور قانون کی پامالی کا دن ہو۔ تاریخ ان مکروہ چہروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔ ہر دور کے فرعون کی یہی کہانی ہے
#پر_امن_ملک_گیر_احتجاج