بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اوتھل زون کی جانب سے لوامز یونیورسٹی کے احاطے سمیت اوتھل کے مختلف عوامی مقامات اور مین بازار میں تنظیم کے دوسرے مرکزی کونسل سیشن کے حوالے سے پوسٹر آویزاں کیے گئے.
#2ndCouncilSessionOfBSAC
آج بلوچ زالبولوں نے جو زنجیریں اپنی ہاتھوں میں پہنی ہیں ایک دن آئے گا کہ یہی زنجیریں دشمن کے گردن میں ڈال کر گھسیٹ کر اس دھرتی سے باہر کریں گے.
#KarimaBaloch#TributeToKarimaBaloch
In 2016, #KarimaBaloch escaped the tyranny of the Pakistan Army and came to Canada as a refugee.
Today #Karima was drowned in Toronto by #Balochistan’s enemies to silence her, not knowing Karima’s speeches will live forever.
https://t.co/pQ78umuO5f @ZaffarBaloch@PMOIndia
ناموس کے جھوٹے رکھوالو!
بے جرم ستم کرنے والوں
لیکن تم اتنا یاد رکھو،
وہ وقت بھی آخر آنا ہے!
اے ظلم جبر کے متوالو،
تم حق کے نام پہ باطل ہو!
تم وحشی ہو تم قاتل ہو!
#KareemaBaloch
The legend of Hammal Kalmati and his heroic fight against the Europeans developed after these devastating raids on the Baloch coast. The episode of Hammal Kalmati perhaps occurred during one of the actions taken (according to Portuguese chronicles) against the pirates.
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اوتھل زون اور حب زون کا کتاب کاروان کے اسیر ساتھی فیروز بلوچ کے نام مشترکہ بک ڈونیشن کیمپ کا اعلان۔
مشترکہ بک ڈونیشن کیمپ بروز ہفتہ 12 دسمبرحب پبلک لائبریری اور 13 دسمبر اتوار عدالت روڑ نزد لسبیلہ پریس کلب حب کے سامنے منعقد کیا جائے گا۔
@BsacZone
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اوتھل زون اور حب زون کا کتاب کاروان کے اسیر ساتھی فیروز بلوچ کے نام مشترکہ بک ڈونیشن کیمپ کا اعلان۔
مشترکہ بک ڈونیشن کیمپ بروز ہفتہ 12 دسمبرحب پبلک لائبریری اور 13 دسمبر اتوار عدالت روڑ نزد لسبیلہ پریس کلب حب کے سامنے منعقد کیا جائے گا۔
@BsacZone
Baloch Students Nushki is going yo hold a book review circle on "Mqxim Gorky's Most influential Book #The_Mother
Date 27 july 2020
Timing 5 pm
Venue .Mir Gul khan Naseer Library #Nushki
اس غیر آئینی عمل کو روکنے میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو کردار ادا کرنا چاہیے. صحافی، وکلاء، پارلیمانی وزراء، حکومتی نمائندوں اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کو چاہیے ہر غیر قانونی عمل کو روکنے میں اپنا کردار ادا کرے.
@HamidMirPAK#ReleaseOstMembers
منصف ہو اگر تم تو کب انصاف کرو گے
مجرم ہیں اگر ہم تو سزا کیوں نہیں دیتے
رہزن ہو تو حاضر ہے متاعِ دل و جاں بھی
رہبر ہو تو منزل کا پتا کیوں نہیں دیتے
کیا بیت گئی اب کے فراز اہلِ چمن پر
یارانِ قفس مجھ کو صدا کیوں نہیں دیتے
خاموش ہو کیوں داد�� جفا کیوں نہیں دیتے
بسمل ہو تو قاتل کو دعا کیوں نہیں دیتے
وحشت کا سبب روزنِ زنداں تو نہیں ہے
مہر و مہ و انجم کو بجھا کیوں نہیں دیتے
اک یہ بھی تو اندازِ علاجِ غمِ جاں ہے
اے چارہ گرو، درد بڑھا کیوں نہیں دیتے
کوئٹہ پولیس کیجانب سے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف پرامن احتجاجی ریلی نکالنے پر بلوچ سٹوڈنٹس الائنس کے کارکنوں کو پابند سلاسل کیا گیا. ضلعی انتظامیہ کا پرامن طالبعلموں کو حراس کرنا اور سُلاخوں کے پیچھے دھکیلنا قابلِ مذمت عمل ہے.
یارب زمانہ مجھ کو مٹاتا ہے کس لیے
لوح جہاں پہ حرف مکرر نہیں ہوں میں
حد چاہیے سزا میں عقوبت کے واسطے
آخر گناہ گار ہوں کافر نہیں ہوں میں
#غالب@RasheedBaloch_@HbMujahid