@AimalWali تحریک انصاف اور عمران خان نے پاکستانی تاریخ کا سب سے طویل مزاحمت کیا اور کررہے ہیں۔۔یہ تاریخ کا حصہ ہوگا اور تم لوگوں نے 26 اور 27 ویں ایئنی ترامیم میں جو کردار ادا کیا ہے وہ بھی تاریخ کا حصہ ہوگا۔۔یہ عوام کا حکومت چاہتے نہیں اور نہ ہی تم چاہتے ہو
@PeshawarCCPO ہمیں کم از کم پختونخواہ پولیس سے یہ امید نہیں تھی۔۔جو اپ لوگ کررہے ہیں۔۔ٹھیک ہے اگر تم لوگوں کو بھی عوام کی اعتماد نہیں چاہئے۔۔تو جو چاہے کرو
@KlasraRauf ان ٹٹو صحافیوں کا اب یہ ڈیوٹی لگائی گئی ہے کہ گنڈا پور کو سہیل آفریدی سے زیادہ اچھا دکھایئں۔۔۔تحریک انصاف کے احتجاج کا کمر گنڈا پور بے ضمیر نے توڑا ہے
@MohsinnaqviC42 تم خود ایئن شکن ہو دو بار پاکستان کا ایئن توڑا ہے۔۔انشاءاللہ وقت آنے پر تمہارے خلاف آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہوگا۔۔خیبر پختونخواہ سے دن دیہاڑے وزیر اٹھایئں جاتے ہیں۔۔اس پر کچھ بولیں۔۔تم لوگوں نے ایئن اور قانون کی دھجیاں اڑائی۔۔لعنت قبول کرو
@Shahrez_KhanPK شوکت خانم کا خاندان اپنے خون سے پاکستان میں ایئن اور قانون کی بحالی کا جنگ لڑتے ہیں۔۔۔پاکستان کے عدالتیں اور ججز اس وقت تماشبین کا کردار ادا کررہے ہیں اور اپنے مراعات سے مستفید ہورہے ہیں۔۔جبکہ عوام نے طاقت کے آگے چپ رہنے کا ہنر سیکھ لیا ہے۔۔۔
@MehmoodJan1@KP_Police1 جس معاشرے میں سپریم کورٹ کے فیصلہ پر ہائی کورٹ کا فیصلہ مقدم ہو۔۔وہاں انصاف ناممکن ہوجاتا ہے۔۔اور انصاف کے بغیر معاشرہ نہیں چل سکتا