مجھے یہ بات کہنے میں کوئ شرم محسوس نہیں ہوتی کے پی کے میں پی ٹی آئی کے سابق تین وزراء اعلی میں سے محمود خان اچھے ظرف کا مالک ہے نو مئ کے بعد اسٹبلشمنٹ کے خوف سے پارٹی چھوڑ دینے کی غلطی اپنی جگہ مگر محمود خان نے کبھی عمران خان یا عمران خان کی فیملی پر کوئ اٹیک نہیں کیا
اور یہ بات عمران خان نے بھی محمود خان کے پارٹی چھوڑنے پر کہی تھی کے جو جا رہے وہ سارے میرے خلاف بولیں گے محمود خان نہیں بولے گا گنڈاپور سے محمود خان آج بھی پارٹی چھوڑنے کے بعد بھی ہزار درجے بہتر ہے خاندانی شخص کی یہ نشانی ہوتی ہے
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
مجھے ایک کمرے میں لے جایا گیا، جہاں عمران خان موجود تھے، وہ مجھے دیکھ کر جذباتی ہو گئے اور کہا میری بہن میں نے 10 ماہ بعد آپ کو دیکھا ہے، ڈاکٹر عظمیٰ خان
مجھے پمز میں کہا گیا ڈاکٹر صاحبہ آجائیں میں اوپر گئی تو عمران خان بیٹھے تھے وہ اتنے شاک میں تھے وہ مجھے ملے پیار کیا عمران خان نے کہا دس منٹ کے لیے بہن سے مل رہا ہوں ، ڈاکٹر عظمی