مجھے اغوا کر لیا گیا ہے پولیس کے ڈالے میں ایک پولیس والا نہیں تھا جب کسی نے گھاس نہیں ڈالا تو گاڑی سے چھلانگ لگا کر فٹ پاتھ پر بیٹھ کر لاہور کی سڑکوں کی صفائی دیکھنا شروع کر دی
او میرا ٹڈ 😂😂😂
عمران خان کا پرائیویٹ ہسپتال سے علاج کرانے کی بابت سپریم کورٹ کا حکم پاکستان پریزن رولز کے رول نم��ر 197، رول نمبر 397، دی پریزن ایکٹ 1894 کی دفعہ 37 اور 39 کی اور آئین کے آرٹیکل 4 اور 25 کی بھی واضح خلاف ورزی ہے، ان رولز اور دفعات کے تحت قیدی کو کسی بھی طرح کی بیما��ی کی صورت میں متعلقہ سپرنٹنڈنٹ جیل کی سفارش پر آئی جی جیل خانہ جات کی منظوری سے متعلقہ مجسٹریٹ کے حکم سے ہی جیل سے باہر کے کسی بھی سرکاری ہسپتال سے علاج معالجہ کرایا جا سکتا ہے، ان رولز اور دفعات میں قیدی کی پسند کے پرائیویٹ ہسپتال سے علاج کا کوئی ذکر موجود نہیں ہے۔
معزز سپریم کورٹ ایسا نہیں کر سکتی کہ آئین کے آرٹیکل 9 کے نفاذ کی آڑ میں آئین کے آرٹیکل 4 کو اور آئین کے آرٹیکل 25 کو متروک کر دے۔ ایسی مثال قائم کی گئی تو سپریم کورٹ کے حصے میں وہی عزت آئیگی جو پانامہ کیس کا متنازع ترین غیرقانونی فیصلہ دینے کی وجہ سے آئی تھی۔
Look who’s talking! A monster who patronizes and promotes the rape of Palestinian prisoners — women, men, and children — by Israeli soldiers, prison guards, and dogs.
Humanity’s head hangs in shame.
الحمدللہ ہمارے لیڈر کی پہچان
ایٹمی دھماکے، جے ایف 17
موٹر وے، اورنج ٹرین، میٹرو بسز ، پی کے ایل آئی ، کارڈیالوجی، چلڈرن، کینسر ہسپتال، یونیورسٹیاں،کالجز، لیپ ٹاپ ، اسکالرشپس اور گھر گھر فری ادویات، ہیں
جبکہ جن کو شعور آ گیا ہے انکے لیڈر کی پہچان نک دا کوکا اور کپتان چپل ہے🖐🏻
یہ کونسا پاکستان ڈاؤن لوڈ کربیٹھیں ہیں 🤩
ترک ریاستوں سے شروع ہوکر عرب ممالک سے ہوتا ہوا یورپ چائنہ سے چلتا ہوا ٹرینڈ اب امریکہ تک پہنچ گیا ہے اب تو امریکی سنگر بھی پاکستان پر گانے بنا رہے ہیں
یااللّه میرے وطن کو سدا اسی طرح خوش اور عزتیں عطا کرنا آمین
یہ تو عمران خان کی بے عزتی ہے کہ اس وقت کے وزیر اعظم عمران خان سے اڈے مانگنے کے لئے باقاعدہ امریکی صدر نائب صدر نے رابطہ نہیں کیا بلکہ امریکہ نے ایک اینکر کے ذریعے اڈے مانگے 😂
@Abdullahsh78 جی ہاں، خواجہ آصف کی وہ ٹویٹ (اسرائیل کو "cancerous state" اور "curse for humanity" کہتے ہوئے) X نے ہٹا دی ہے۔
خود انہوں نے ڈیلیٹ نہیں کیا—بہت سے صارفین اور سکرین شاٹس کے مطابق X نے رپورٹس پر ہٹایا۔ یہ ان کے فیس بک پر اب بھی موجود ہے۔
From @WSJopinion: Pakistan has put itself back on the diplomatic map. Its army chief consolidates his power at home by brokering a cease-fire between Iran and the U.S., writes @dhume.
https://t.co/sr1SuwDbWO
Had a most warm and cordial conversation with my friend Chancellor Christian Stocker of Austria today.
Fondly recalled our meeting in Vienna and appreciated his strong endorsement of Pakistan’s sincere efforts that helped secure the Iran–U.S. ceasefire and brought both sides back to the negotiating table.
We agreed that it would be imperative for all sides to uphold the ceasefire and continue their efforts towards a lasting peace in the region and beyond.
زیادہ فخر اس بات پر نہیں ہے کہ عاصم منیر اور شہباز شریف نے جنگ رکوادی بلکہ اس بات پر ہے کہ ہم صحیح لوگوں کے ساتھ کھڑے رہے جو اصلی بھی نکلے اور نسلی بھی ۔۔۔
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes.
Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days!
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi