یہ اسلام آباد سہالہ روڈ ہے،جو رستہ آزاد کشمیر جاتا ہے،اسکی مرمت کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ وہاں الیکشن ہے اور وہاں ن لیگ کی حکومت ہے، تاکہ اسکو بدنام کیا جا سکے #MaryamNawazInKashmir
From sitting on your shoulders to standing by your side, from being your little girl to becoming your aide & ally, from starting to walk & learning to stand up, it is all YOU! It is an honour I cherish & a responsibility I hold to be your daughter. Allah aap ko salamat rakhay ❤️
مسلمانوں تم نے اقصی کے لئے کیا تیاری کی ہے؟
جلد اللہ تم سے روز قیامت سوال کرے گا
یاد رکھنا۔۔
اس بہن کا یہ جملہ ہر ہر مسلمان جواب دہ ہوگا
خاموش رہنے والی حکومتیں ایک دن ہمیشہ کے لئے خاموش ہو جائیں گی بولنے والے مر بھی گئے تو بھی یاد رکھے جائیں گے۔
@MaryamNSharif@qas58
.@MaryamNSharif نے کڑے وقت میں اپنی زندگی کو مشکل میں ڈال کر پارٹی کو سہارا دیا۔ مسلط شدہ نظام کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر حق گوئی کی اور پارٹی لیڈران کے ساتھ مل کر ایسی کامیاب تحریک چلائی کے سلیکٹڈ 10 ضمنی انتخابات ہار بیٹھا ہے۔
#MeriLeaderMaryamNawaz