آج صبح سویرے مجھے خوشی ملی💚
ٹویٹر پر آنے بعد میری سب سے پہلی خواہش تھی کہ میری شیر دل نڈر اور بہادر لیڈر محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ مجھے فالو بیک دے
میری لیڈر نے میری خواہش پوری کر دی
شکریہ محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ🙏🙏
آج میری خوشی کی انتہا نہیں 💚💚💚
@MaryamNSharif
حضرت عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ رحم کرنے والوں پر رحمن رحم فرماتا ہے ، زمین والوں پر تم رحم کرو ، آسمان والا تم پر رحم فرمائے گا ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد و الترمذی ۔
صبح بخیر
تسنیم شاہ کے ناصر بٹ صاحب سے ذاتی اختلافات پی ٹی آئی برطانیہ نے کیش کرنے کی ناکام کوشش کی
تسنیم شاہ کی میڈیا ٹاک سے پہلے عمران خان صاحب کو آگاہ کیا گیا اور تسنیم شاہ سے فیس بک ٹوتٹر پر نواز شریف کے حق اور عمران مخالف پوسٹ لگوائیں گئیں
بہت کچھ بہت جلد سب کچھ تسنیم شاہ بتائیں گے
Surat No 72 : سورة الجن - Ayat No 20
قُلۡ اِنَّمَاۤ اَدۡعُوۡا رَبِّیۡ وَ لَاۤ اُشۡرِکُ بِہٖۤ اَحَدًا ﴿۲۰﴾
آپ کہہ دیجئے کہ میں تو صرف اپنے رب ہی کو پکارتا ہوں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا ۔
Surat No 11 : سورة هود - Ayat No 56
میرا بھروسہ صرف اللہ تعالٰی پر ہی ہے جو میرا اور تم سب کا پروردگار ہے جتنے بھی پاؤں دھرنے والے ہیں سب کی پیشانی وہی تھامے ہوئے ہے یقیناً میرا رب بالکل صحیح راہ پر ہے ۔
صدر بے شک سمری دو ہفتے اپنے پاس رکھ کر بیٹھ بھی جائے وقت ضائع کرلے تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑیگا کیونکہ جس کو پروموشن سمری کے بعد مل گئی عہدہ مل گیا وہی مانا جائیگا
تسنیم حیدر کی پریس کانفرنس لندن میںARYکےنیوز چینل پہ دکھائی ہی نہیں گئی کیونکہ وہاںARYجھوٹ بولنے پر پہلے ہی اربوں روپے جرمانہ ادا کر چکا ہے ۔اگر ARY اور تسلیم شاہ میں ہمت ہےتواس خبر کو لندن میں نشرکریں,دودھ کادودھ اورپانی کاپانی ہو جائے گاجھوٹ اور پروپیگنڈہ سب بےنقاب ہو جائے گا۔
تسنیم حیدر تحریک انصاف کا مہرہ ہے
ارشد شریف قتل کیس اور توشہ خانہ کیس سے توجہ ہٹانے کے لیے اس کارڈ کو استعمال کیا گیا اس کا نون لیگ سے کوئی تعلق نہیں۔۔
#گھڑی_چور_فتنہ
عمران خان کے ماضی کے بیانات اس فتنے کی منافقت کے بہت بڑے ثبوت ہیں۔ یہ شخس اپنی زبان کے بوجھ تلے آکر ہی مرے گا۔ سیاست میں فوج کی مداخلت پر اس پرانے اور آج کے بیانات کو لیکر شاہزیب خانزادہ نے بینڈ بجادی.
بریکنگ نیوز ، توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کیخلاف سیشن کورٹ میں فوجداری کارروائی کا آغاز ہو گیا ، کل کے لیے نوٹس جاری ایڈیشنل سیشن جج سماعت کریں گے عمران خان پر ایک اور حقیقی نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی ایکشن کمیشن نے Complaint میں عمران خان کو سزا کی استدعا کردی
#گھڑی_چور_فتنہ
From raising his voice on Global Warming to pressing the case for a ‘loss and damage’ financial mechanism, PM Shehbaz Sharif led the campaign for Climate Justice from the front. His relentless efforts are reaping results not only for Pakistan but for all the developing countries.