🚨🚨 کشمیر راولاکوٹ 🚨🚨
حالات انتہائی کشیدہ اور تشویشناک ہیں۔
پاکستانی فورسز کی ڈائریکٹ فائرنگ سے بہت زیادہ شہادتوں اور زخمیوں کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں، شہادتوں اور زخمیوں کی تعداد کا درست اندازہ لگانا بھی مشکل ہو چکا ہے۔
#RightsMovementAJK
#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS of Pakistani expats gathered in London, UK, to protest the CORRUPT Pakistani Gov't's actions in Kashmir.
FREE IMRAN KHAN.
اففففف اوے تتہ پانی بازار کے مناظر…
آج 5 جولائی ایکشن کمیٹی کی کال پر تتہ پانی میں خواتین کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکلی،۔سلام ان ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو جو اپنے مؤقف کے اظہار کے لیے میدان میں نکلیں۔
#JAAC✊💜
لندن برطانیہ - ظالم حکمرانوں کے خلاف ، شوکت نواز میر صاحب کی غیر قانونی گرفتاری پر اور پاکستانی فورسز کے آزاد کشمیر میں قتل عام کے خلاف لندن میں کشمیری سڑکوں پر - London UK - Kashmiris on the streets of London against tyrannical rulers, against the illegal arrest of Shaukat Nawaz Mir Sahib and against the massacre in Azad Kashmir by Pakistani forces
کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں
مجھے ڈھک شکر پڑیاں جانے سے روکا گیا خبردار کیا گیا وہاں فوج کے خلاف نعرے لگیں گے تمہارے لئے مشکلات پیدا ہونگی لیکن جب میں وہاں پہنچا تو جو نعرے لگے وہ صرف کرپشن کے خلاف تھے اور پاکستان کے حق میں تھے کشمیریوں کو غدار کہنے والے جھوٹے نکلے مزید تفصیل اس کالم میں https://t.co/VPal5Ifty6
آزاد کشمیر کی صورتحال انتہائی مخدوش ہے۔ جب آپ ساری جماعتوں کو حکومت میں شامل کرا دیں گے اور کوئی جماعت اپوزیشن میں باقی نہ رہے گی تو پھر خلاء کسی نے تو پُر کرنا ہے۔ ایکشن کمیٹی کا وہ خلاء پُر کرنا”پاور پالیٹکس “ کی رَسیا ہوئی جماعتوں پر عوامی عدم اعتماد ہے۔ حَل طاقت نہیں مذاکرات۔