دیکھتا جا شرماتا جا
سرگودھا مریم نواز ہیلتھ کلینک میں ڈاکٹر کی من مانیاں عروج پر ،ڈاکٹر مریضوں کو چیک کرنے کی بجائے ٹانگ پر ٹانگ چڑھا کر موبائل میں مصروف۔سامنے بیٹھی خاتون بے بسی کی تصویر بنی رہی،کارکردگی صرف ٹک ٹاک اور پریس ریلیز تک محدود ھے،نوٹ کالرہ اسٹیٹ مریم نواز ہیلتھ کلینک
اسلامیات میں ایم اے کرنے والے ریاست مدینہ کے بانی کے بیٹے جن کا کہنا ان کی نبیوں جیسی تربیت ہوئی ان کے بچے الٹے ہاتھ سے کھانا کھا رہے وہ بھی ایک بار شراب خانے میں گوشت کھا رہے جب کہ یوتھیوں کو ان کو دیکھ دیکھ خودسپردگی طاری آرگیزمک کنڈیشن میں آئے ہوئے ہیں
مشرق وسطیٰ میں امن کیلئےاسرائیل کا غیرمسلح ہونا ضروری ہے،
(سربراہ چینی تھنک ٹینک وکٹر گاؤ)
----
یہ وہ کمپین ہےجو اس وقت پوری دنیا میں تمام امن پسند افراد(بلا تفریق رنگ ومذہب) کی طرف سےچلانا وقت کی ضرورت ہے
آپ سب اگرمتفق ہیں تو اسکو like/repost ضرورکریں.
ہنزہ میں ایک مشہور ہوٹل اپنا سیوریج کا پانی جھیل میں چھوڑ رہا ہے جو کہ واضح دیکھا جا سکتا ہے جس سے نہ صرف جھیل کی خوبصورتی ماند پڑ رہی ہے بلکہ بدبو بھی پیدا ہو رہی ہے۔
یہ بات ایک گورا ویلاگر بتا رہا ہے لوکل انتظامیہ کہاں ہے؟
کچھ لوگ باریک واردارت ڈال رہے ہیں کہ جب ان سے جنگ میں کریڈٹ دینے کا پوچھا جائے تو شاہینوں یعنی ائر فورس کی تعریف کرکے ۔ فوج میں سے ایک شاخ کو کریڈٹ دے رہے ہیں اپنے بغض میں۔
لیکن ان کی اصلیت اس وڈیو میں نظر آجائے گی
نو مئی ۲۰۲۳ کی وڈیو دیکھئے
فیصلہ آپ کا