Strongly condemn the police excesses on students protesting the brutal #Shopian and #Kangan killings.Scores of young students including girls injured and hospitalised! For every reaction to oppression even by students the standard state response is brute force!
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور دل کے غریب مریضوں کے لئے شفا کی بجائے شدید تکالیف کا مرکز ۔ بے سروسامانی کے عالم میں راہداریوں اور برآمدوں میں پڑے مریض کہاں جائیں ؟
صحت کا بجٹ شوبازیوں میں اُجاڑنے کی قیمت یہ غریب کیوں ادا کریں ؟ @CMShehbaz#PMLN
ن لیگ کا قوم کو نئے سال کے موقع پر تحفہ
پڑول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک اور کمر توڑ اضافہ
قوم پر غربت اور مہنگائی کا ایک اور حملہ
پھر بھی پوچھتے ہیں کہ " مجھے کیوں نکالا "؟
پنجاب کے جرائم پیشہ عناصر کے لئے خوشخبری
اربوں روپے سے خریدی پولیس کمانڈ اینڈ کنڑول سسٹم کی گاڑیوں کے سی سی کیمرے پہلے ہی سال میں خراب ۔
جرائم پر قابو پانے کے ن لیگ کے اشتہاری دعووں کی حقیقت چاک
شہباز شریف کی " ناپڑھو پنجاب نا بڑھو پنجا پالیسی " کے تحت لاہور کے سرکاری سکول کی عمارت بچوں کی جگہ گدھوں کو دے دی گئی۔ پنجاب کے محکمہ تعلیم کی " گدھا کریسی " اور خادم اعلیٰ کے" بچے بھگاو، گدھے پڑھاو پروگرام " کی ایک عملی تصوی
لاہور کے حلقہ 120 میں واقع میو ہسپتال کے اکثر شعبوں میں نا ماہر سینئر ڈاکٹر زاور ناہی جان بچانے والے ضروری آلات موجود۔ حلقہ 120 کی MNA بیگم کلثوم نواز تو لندن میں علاج کروا سکتی ہیں مگر بیچارے غریب عوام کہاں جائیں ؟
پنجاب میں جرائم کی شرح میں85 فیصد اضافہ مگر اربوں روپے سے قائم ڈولفن فورس کی جرائم پر قابو پانے میں کارکردگی زیرو۔ کیا یہ فورس چوروں ڈاکوؤں کو محفوظ اور عوام کو غیر محفوظ
کرنے کے لئے قائم کی گئی تھی؟ پنجاب اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم کی ڈولفن فورس پر تحریک التواء ۔
اربوں روپوں کے پنجاب کمپنیزسکینڈل میں مزید کروڑوں روپوں کی بے قائدگیوں کا انکشاف
پنجاب لینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی بجائے آشیانہ ھاؤسنگ سکیم میں غریبوں کو گھر فراہم کرنے کے کھلی لوٹ مار میں مصروف
پچاس فیصد مہنگے کرایہ پر کمپنی دفتر اور بے گھر افراد کی درخواستوں کی پراسیسنگ فیس تک ہڑپ