According to this decision,
*Qadiyanis can print their own version of Quran
*can desecrate Quran
*can preach their own religion
And we Say no...!
Give rights to non Muslims. Not to hypocrites who Call themselves Muslims.
#قادیانی_نوازی_بندکرو#CJ_ShouldResign
PDM 2.0
KFC can be seen mocking Palestinians in Rafah and on the other hand my beloved homeland is promoting them.
But what can we expect when crooks Like Mohsin Naqvi are in charge.
#BoycottPSL
KFC can be seen mocking Palestinians in Rafah and on the other hand my beloved homeland is promoting them.
But what can we expect when crooks Like Mohsin Naqvi are in charge.
#BoycottPSL
برطانیہ کی جنگی اسلحہ تیار کرنے والی کمپنی کے باہر فلسطینی ماؤں اور بچوں کا احتجاج، #إسرائيل کو اسلحے کی فراہمی بند کرو کے نعرے لگائے اور کہا اسرائیل تمھارے تیار کئے ہوئے بموں سے ہمارے بچے قتل کر رہا ہے
او آئی سی کا اجلاس محض مسلمان عوام کے جذبات کو ٹھنڈا کرنے کی ایک کوشش تھی، او آئی سی نے انتہائی بودی قرار داد پیش کی، آج مسلم حکمرانوں کا کردار میر جعفر اور میر صادق کا ہے۔
سراج الحق
#GazaMarchLHR
#اسراييل ہمارے 10 ہزار بہن بھائیوں اور بچوں کے قتل عام کے بعد بھی #فلسطين کی آزادی کے لئے ہمارے عزم کو توڑ نہیں سکا، ہم اپنی آزادی تک خون کا نذرانہ پیش کرتے رہیں گے
پاکستان کرکٹ ٹیم کو ختم کیا جائے جو کے قومی خزانے پر ہر ماہ کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ہے
پاکستان میں کرکٹ 🏏 جیسے ناسور مرض کو پاکستان سے ہمیشہ کے لیے ختم کی جائے
جتنا ہوسکے شئیر کریں تاکہ وزیراعظم پاکستان وزیراعلی بلوچستان تک پہنچ جائے
#cmpunjab#mohsinnaqvi#COASpak#asimmunir
جو ظالم کا ہاتھ نہیں روک رہے وہ ظالم کے ساتھی ہیں۔ افسوس، مذمت، تقریر سے دھوکہ نہیں کھائیں اور مسلم علاقوں پر مسلط حکمرانوں اور جنرلز سے مطالبہ کریں کہ بکواس نہیں چاہیے، عمل چاہیے۔ #ArmiesToAqsa
29 اکتوبر کو اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے سامنے ایک عظیم الشان غزہ مارچ کر رہے ہیں۔ امریکہ اسرائیل کا ساتھی ہے جبکہ ہم ایک غیرت مند انسان اور مسلمان ہونے کے ناطے ہم غزہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ میں امید رکھتا ہوں کہ آپ سب بھائی اور بہنیں، نوجوان، بزرگ اور بچے اس مارچ کا حصہ بن کر ایمانی غیرت کا مظاہرہ کریں گے۔