دیواریں اونچی کر لو، آوازیں دبا لو، مگر دل کی دھڑکن نہیں روک سکتے۔ عمران خان قوم کا نظریہ ہے، سوشل میڈیا ٹائیگرز اس کی ڈھال ہیں۔ لیگیسی لیورز خان کی آواز ہے اور یہ ہمیشہ حق کیلئے بلند کرتی رہے گی۔
@Legacy_Leavers_
آج سے تین ماہ قبل ٹیم انقلاب نے نظریۂ عمران خان کے تحت اپنے سفر کا آغاز کیا تھا۔ سوشل میڈیا پر حق ا��ر سچ کی آواز بلند کرنا، اپنے قائد عمران خان کے حق میں بھرپور آواز اٹھانا اور پاکستان میں ہونے والے ہر ظلم، ناانصافی اور فسطائیت کے خلاف مسلسل آواز بلند کرنا ہماری جدوجہد کا بنیادی مقصد رہا ہے۔
الحمدللہ! ان تین ماہ کے دوران ٹیم انقلاب کی جانب سے چلائے گئے ٹرینڈز میں سے تقریباً 90 فیصد ٹرینڈز پینل ہوئے۔ یہ کامیابی ٹیم کے تمام ممبران، انتظامیہ اور ایڈمنز کی انتھک محنت، مستقل مزاجی، اتحاد اور عمران خان سے بے لوث محبت کا نتیجہ ہے۔
یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ مختلف حالات، مشکلات اور دباؤ کے باوجود ٹیم انقلاب کے ممبران نے اپنی جدوجہد جاری رکھی اور آج بھی ٹیم کے مم��ران اور عوام عمران خان اور اس کے نظریے سے مضبوطی سے جڑے ہوئے ہیں۔ حق اور سچ کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔
ٹیم انقلاب کے تمام ساتھیوں کو مبارکباد اور خراجِ تحسین۔ ہماری کوشش ہے کہ اسی جذبے، اتحاد اور مستقل مزاجی کے ساتھ اپنے قائد کی آواز بنتے رہیں اور ہر ظلم و ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے تمام سوشل میڈیا ورکرز سے بھی اپیل ہے کہ باہمی اختلافات سے بالاتر ہو کر متحد رہیں، ایک دوسرے کی محنت کا احترام کریں اور اپنے مشترکہ مقصد کے لیے مل کر آواز بلند کریں، کیونکہ ہماری اصل طاقت ہمارا اتحاد ہے ♥️
Message of Hassaan Khan Niazi from Kot Lakhpat Jail:
"A gift from my fellow co-prisoner, my Amma, when she was still in Kot Lakhpat Jail. Thank you Amma. I feel honoured & rewarded. It's the most special present ever."
@Noreen_KhanPK
@2Sehr@Dr2BS@Hori_IK@S1kndr@powerofjutt@Hk2sa@aminuallah10@Basillkhan@AntalHyat_ زندگی میں اندھیرا صرف اس لیے آتا ہے تاکہ آپ کو اپنی اصل روشنی کی پہچان ہو سکے۔ حوصلہ مت ہا��یں، یہ کٹھن راستہ بھی گزر ہی جائے گا۔
زندگی کی سب سے خوبصورت بات یہی ہے کہ یہ ہر نئی صبح کے ساتھ ہمیں دوبارہ سنبھلنے اور جینے کا ایک نیا موقع دیتی ہے۔
میڈم نے پہلے کہا کہ ساگ کی خوشبو آ رہی ہے جب روٹی کے ساتھ ساگ لا کر رکھا گیا تو پوچھت�� ہیں یہ کیا چیز ہے؟ تو گھر والوں نے بتایا کہ میڈم اسی کو ساگ کہتے ہیں🙄🫣
اک نئی شروعات ۔۔۔۔۔۔۔🥀���
اس یقین کے ساتھ کہ اللّٰہ نے ہمارے لیے جو کچھ بھی مقدر کیا ہے، وہ اس سے کہیں بہتر ہے جس کی ہم اپنے لیے خواہش کر سکتے ��ھے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️
صبح بخیر ☁️🌤️
ایک نئی شروعات... اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ہم کتنی بار لڑکھڑائے ہیں؛ اصل اہمیت اس بات کی ہے کہ ہم دوبارہ شروعات کرنا جانتے ہوں۔ جو کچھ ختم ہو چکا ہے اسے اللّٰہ پر چھوڑ دیں، اور ایک پرسکون دل کے ساتھ آگے بڑھیں
🥀🍂
Devastating to read this letter from my father. The torture they’re putting him through will eventually kill him. We are watching the murder of Pakistan’s democratically elected leader.
This open letter from my father to the Chief Justices of Pakistan is incredibly harrowing and sheds light on the disgraceful treatment he and his wife, Bushra Bibi, have been suffering in prison, in complete violation of Pakistan’s constitution, the Jail Manual, the Prison Rules, and the orders of Pakistan’s Supreme Court. His blood pressure is now dangerously high as a result of the solitary confinement and torture he has endured over the past year, and, as he has said in this letter, doctors have told him he is at high risk of a brain hemorrhage and cardiac arrest, while he has already suffered damage to his heart. The Pakistani regime however continues to ignore the orders from the Supreme Court for him to receive proper treatment at a private hospital, Shifa International, access to visits from family members, doctors, and regular calls with us, his sons.
My father’s appeal to receive proper medical care is in no way a request for special treatment, it is the absolute bare minimum required to comply with internationally recognised standards for human rights. The situation is becoming increasingly desperate and we demand that Pakistan’s regime implement the orders of the Supreme Court immediately, and shift him to Shifa International hospital for treatment before it is too late.
کسی بھی ملک کی ترقی کے لیے ضروری ہے کہ تمام شہریوں اور سیاسی رہنماؤں کو بلا امتیاز انصاف اور بنیادی انسانی حقو�� فراہم کیے جائیں۔ #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو