@2Sehr@Dr2BS@Hori_IK@S1kndr@powerofjutt@Hk2sa@aminuallah10@Basillkhan@AntalHyat_ زندگی میں اندھیرا صرف اس لیے آتا ہے تاکہ آپ کو اپنی اصل روشنی کی پہچان ہو سکے۔ حوصلہ مت ہاریں، یہ کٹھن راستہ بھی گزر ہی جائے گا۔
زندگی کی سب سے خوبصورت بات یہی ہے کہ یہ ہر نئی صبح کے ساتھ ہمیں دوبارہ سنبھلنے اور جینے کا ایک نیا موقع دیتی ہے۔
اپنے قریبی لوگوں کا حلقہ اُنہی تک محدود رکھیں جن کے اندر شر نہ ہو، جن کے بارے میں آپ مطمئن ہوں کہ وہ اختلاف کے وقت حدود سے تجاوز نہیں کریں گے، اور جن کا اخلاقی ظرف اتنا بلند ہو کہ ناراضی اور جھگڑے کی گھڑی میں بھی آپ کو کسی قسم کا نقصان نہ پہنچائیں۔
اپنے قریب اُن لوگوں کو رکھیں جن کا اخلاق صرف محبت کے دنوں میں نہیں، اختلاف کے دنوں میں بھی سلامت رہتا ہے۔
#myXcircle
نہ سائیں نہ، عوام ہوشیار باش!
یہ فریب دہندہ تقریر ہے، سائیں آپ تو باجوہ کے ساتھ مل کر حکومت گرا رہے تھے، جب عدت جیسا غلیظ کیس بن رہا تھا تو آپکو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب آپ سب فائز عیسی جیسے مکروہ کردار کیساتھ مل کر انتخابی نشان چھین رہے تھے تو آپکو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب 72 گھنٹوں تک انتخابی نتائج روک کر فارم 47 دھڑا دھڑ چھاپے جا رہے تھے تو آپکو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب Brute Majority جیسی آمرانہ شرمناک اصطلاح استعمال کر کے ریاست کی چاپلوسی کیلئے غیر آئینی ترمیم منظور کروا رہے تھے تو اصول یاد نہ آئے؟ جب سردار @sakhtarmengal کے دو سینیٹرز کو زبردستی بزور طاقت لا کر ترمیم کے حق میں ووٹ کروایا گیا تو انقلاب کہاں مر گیا تھا؟ جب پیکا جیسا گھناؤنا قانون پاس کروا رہے تھے تو اُسوقت اتنی اچھی اچھی باتیں کیوں یاد نہ آئیں؟ اور تو اور آج سے ٹھیک 38 دن پہلے جب آپکے والد گورنر راج والے surrender document پر شرمناک دستخط کر رہے تھے تو آپ نے بغاوت کیوں نہ کی؟ اب جب سندھ میں نئے صوبے بن رہے ہیں تو انقلابی بن گئے؟ واہ
وہ زمانے گئے جب آپ کی فریب دہندہ تقریروں کے جھانسے میں لوگ آ جاتے تھے
*پیٹرول مشین کا فراڈ*
*متوجو ہوں*
پیڑول ڈلواتے وقت سٹار کا بٹن دبا کر سکرین سے تیسرا نقظہ ختم کروائیں ورنہ تیل مشین آدھا ڈالے گی۔ *ویڈیو ضرور دیکھیں* پیڑول مشین کا فراڈ
صدقہ جاری سمجھ کر گروپوں میں شیئرکریں تاکہ شہری پیٹرول مشینوں کے فراڈ سے بچ سکیں۔
You can differ with @ImranKhanPTI on many issues but he never made fun of his political opponents when they needed medical care in jails. Watch this short clip. He was Prime Minister and assuring all medical facilities for Nawaz Sahrif.
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
یا رب العالمین! ہماری دعاؤں کو رد نہ کرنا، ہمیں اس شخص سے محروم نہ کرنا۔ بے شک تو ہر ناممکن کو ممکن بنانے پر قادر ہے۔ آمین یا رب العالمین!
#KhanHealthFirst#FreeKhanWeWillTreatHim
عمران خان کا خط ہمارے نظامِ انصاف کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔ سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل نہیں ہو رہا، ایک سابق وزیراعظم کو طبی سہولیات سے محروم رکھا جا رہا ہے اور مقدمات کی بروقت سماعت اور انصاف ہوتا دکھائی نہیں دے رہا۔
عدالتوں کو انصاف فراہم کرکے اپنی ساکھ اور وقار بحال کرنا ہوگا۔