کشمیر کی آواز بند کرنے سے حقیقت نہیں بدلے گی۔ جب ایک قوم اپنے حق، اپنی شناخت اور اپنے مستقبل کے لیے کھڑی ہو تو پابندیاں اور گولیاں اس کے حوصلے کو شکست نہیں دے سکتیں۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو@TeamPakPower
یہ ہیش ٹیگ #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو پاکستان کا نمبر ون ٹرینڈ بن چکا ہے !!
پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف بھرپور آواز بلند کر رہی ہے۔
@TeamPakPower
آپ بھی اپنے حصے کی آواز ضرور بلند کریں ‼️
کشمیر کی آواز بند کرنے سے حقیقت نہیں بدلے گی۔ جب ایک قوم اپنے حق، اپنی شناخت اور اپنے مستقبل کے لیے کھڑی ہو تو پابندیاں اور گولیاں اس کے حوصلے کو شکست نہیں دے سکتیں۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو@TeamPakPower
ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو شروع کریں !!
کشمیری عوام اپنے حقوق مانگ رہے ہیں، بغاوت نہیں کر رہے۔ اگر عوامی ایکشن کمیٹی واقعی انتشار پسند تھی تو حکومت اس سے مذاکرات کیوں کرتی رہی؟
کشمیر کی آواز کو جبر، گرفتاریوں اور پابندیوں سے دبایا نہیں جا سکتا۔